سرچ کریں

Displaying 721 to 730 out of 4079 results

721

لکڑی سے بنے پرندوں کے مجسمے گھر میں رکھنے کا حکم

سوال: میں نے لکڑی کے پرندے اپنی بالکونی میں سجاکر رکھے ہیں،جن کاچہرہ بالکل واضح ہے،ناک ،آنکھ،کان وغیرہ سب کچھ واضح ہے، یہ رکھنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

721
722

پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا

سوال: زید نے بکر سے ایک پلاٹ خریدنے کا معاہدہ کیا اور معاہدے کے وقت زید نے بکر کو ٹوکن منی یا بکنگ کے نام پر کچھ رقم ایڈوانس دے دی تاکہ بکر یہ پلاٹ کسی اور کو نہ بیچے، زید کی طرف سےدی جانے والی یہ رقم بعد میں پلاٹ کی کل مالیت میں ایڈ ہوجائے گی ، کیا اس طرح ٹوکن منی دینا جائز ہے؟

722
723

رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا

جواب: جائز نہیں، یہ رشوت کے حکم میں ہے، جس کا لین دین ناجائز و گناہ ہے، لہٰذا اگر رشتے کے عوض رقم وغیرہ دینے کی بات ہوئی ہے تو آپ یہ دینے سے منع ...

723
724

مسجد کی بجلی سے امام اور دوسرے لوگوں کا موبائل چارج کرنا

جواب: جائز و گناہ ہے، لہذا امام یا مؤذن دوسروں کو مسجد کی بجلی سے موبائل چارج کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دے سکتے ،اگر دیں گے تو گنہگار ہوں۔ البتہ!اع...

724
725

جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم

سوال: میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جو seagrass سمندر کے کنارے اگنے والی گھاس کو کاٹنےاور گاڑیوں میں اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔ ہماری کمپنی کو دوماہ میں یہ پروجیکٹ مکمل کرنا ہے ، میرا کام صبح سے شام تک ان تمام کاموں کو سپر وائز کرنا ہے اور شام میں مینیجر کو پورے دن کے کام کی رپورٹ دیناہے۔ کمپنی کے کام کی رفتار سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ وہ دو ماہ میں کسی صورت یہ پروجیکٹ مکمل نہیں کرسکے گی۔ اب مجھے رپورٹ بناتے وقت مینیجر کی جانب سے یہ کہا جاتا ہے کہ جتنا کام کیا گیا ہے ، اس سے زیادہ کام کیے جانے کی رپورٹ بنا کر آگے پیش کروں تاکہ جس کمپنی نے ہماری کمپنی کو یہ پروجیکٹ دیا ہے، وہ یہ سمجھے کہ کام کی رفتار اچھی ہے اور مقررہ مدت میں کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، اس غلط رپورٹ بنانے کے عوض مجھے کوئی اضافی رقم یا رشوت وغیرہ نہیں ملتی ۔ اب اگر میں یہ غلط رپورٹنگ کرنے سے انکار کروں گا تو مجھے ڈر ہے کہ مجھے یہ جاب چھوڑنی پڑجائے گی، کیا میرا اس طرح آگے غلط رپورٹنگ کرنا، جائز ہے ؟

725
726

برطانیہ میں رہنے والے کا پاکستان میں دفتر بنا کے کام کرنے کا حکم

سوال: ایک شخص برطانیہ میں قانونی طور پر مقیم ہے اور وہاں پر قانونی طور منظور کروا کر کاروبار کر رہا ہے، لیکن اس نے لکھنے، پڑھنے کے کام کے لئے پاکستان میں دفتر بنایا ہوا ہے جو کہ برطانیہ کے قانون کے مطابق سخت غیر قانونی عمل ہے، اگر حکومتِ برطانیہ کو اس کا معلوم ہوجائے، فوراً کمپنی بند ہو جائے گی اور اس کے خلاف قانونی کاروائی بھی ہوگی، اس طرح کاروبار کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

726
727

اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے کی شرط پر کیش بیک کی سہولت کا حکم

سوال: ایک سودی بینک نے ایک کرنٹ اکاؤنٹ پر ایک سہولت نکالی ہے کہ اگر کسٹمرمذکورہ اکاؤنٹ میں ماہانہ بنیاد پر کم از کم 10 ہزار روپےرکھے اور اسی اکاونٹ کے ذریعے کے الیکٹرک کا بل ادا کرے گا تو اس کو 2000 روپے تک کیش بیک ملے گا ۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس سہولت کو حاصل کرنا، جائز ہے ؟اس کی تفصیل بینک نے اپنی ویب سائٹ پر بھی بیان کی ہوئی ہے ۔

727
728

اگردوا میں افیون ملی ہوئی ہو تواس دوا کے استعمال کا حکم

جواب: جائزنہیں لیکن اگر دوا میں اتنی تھوڑی ملائی جائےکہ اس کےکھانےسےحواس یا عقل پراثرنہ ہو تو اس دوا کا استعمال جائز ہے مگر بچنابہترہےکیونکہ یہ معدےکےلیےن...

728
729

غیر مسلم کے دئیے ہوئے پھل، فروٹ یا روٹی وغیرہ کھانا

جواب: جائز ہے اور حتی الامکان ان سے جدا رہنے کا حکم ہے۔ مفتی محمد وقار الدین قادری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1413ھ/1993ء) لکھتے ہیں: ”اگر غیر مسلم ک...

729