سرچ کریں

Displaying 7351 to 7360 out of 7615 results

7351

دُھلا ہوا ہاتھ بالٹی میں ڈال کر وضو کے لئے پانی نکالنا

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر ہاتھ دھلے ہوں تو کسی بالٹی یا برتن وغیرہ میں ہاتھ ڈال کر اس سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں یعنی بالٹی کے اندر سے ہی چلو لیا اور چہرہ دھو لیا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھو لیے اور پاؤں بھی،تو یوں دُھلے ہوئے ہاتھ سے پانی نکال کر وضو کر سکتے ہیں؟نیزجو وضو کے پانی کے قطرے بالٹی یا برتن میں گرے تو ان کا کیا حکم ہے، ان سے پانی مستعمل ہو گا یا نہیں ؟

7351
7352

آئرہ اور عائرہ نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم

جواب: کسی مستند کتاب سےنہ مل سکا ،لہٰذا یہ نام نہ رکھا جائے،جبکہ لفظ "عائرہ"،"عار"سے اسمِ فاعل کاصیغہ ہے اور"عار"کا معنی ہے :شش و پنج کے ساتھ آنا جانا اور ز...

7352
7353

میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟

7353
7354

زکوۃ میں دوائیاں دینے کا حکم

جواب: کسی نے زکوٰۃ کی نیت سے یتیم کو کھانا کھلادیا تو اس کی زکوٰۃ ادا نہیں ہوگی ،ہاں اگر کھانا اس کے حوالے کردیا تو زکوٰۃ ادا ہو جائے گی جیسا کہ اگراسےکپڑے...

7354
7355

ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم

سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟

7355
7356

فجر کے وقت وضو کے لیے وقت تنگ ہو تو تیمم کر سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی شخص کی نماز فجر کے لئے ایسے وقت آنکھ کھلے کہ وضو کرنے میں وقت نکل جائے گا، تو کیا ایسی صورت میں وضو کی جگہ تیمم کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں؟

7356
7357

دو عیدوں کے درمیان نکاح کرنا

جواب: کسی مہینے میں منع نہیں۔" (فتاوی رضویہ، جلد 11، صفحہ 265، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَال...

7357
7358

شادی شدہ عورت کا اپنے میکے میں اعتکاف کرنا

جواب: کسی جگہ کو نماز کےلیے خاص کرلے اور وہاں پر اعتکاف بیٹھے ۔ محیط برہانی میں ہے "ولیس للمراۃ ان تعتکف بغیر اذن الزوج" ترجمہ :اور عورت کےلیے شوہر ...

7358
7359

شرعی فقیر نے زکوٰۃ میں ملی ہوئی چیز بیچ دی، تو زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

سوال: زکوٰۃ کی مد میں راشن کا کچھ سامان کسی مستحق شخص کو دیتا ہوں اور اس سے کہتا ہوں کہ یہ زکوٰۃ کا مال ہے، آپ اسے لے جائیے اور آپ کو مکمل اجازت ہے کہ آپ اس سامان کو اپنے استعمال میں لائیں یا جو چاہیں کریں۔ اب اگر وہ مستحق شخص اُس راشن کو بیچ کر اس کے بدلے میں رقم حاصل کرلیتا ہے ، تو کیا اس صورت میں میری زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟

7359
7360

مرد کی اگلی شرمگاہ میں پانی چلا جائے تو روزے کا حکم

جواب: کسی شخص نے اپنی اگلی شرمگاہ میں پانی یا تیل ڈالا تو امام ابو حنیفہ اور امام محمد رحمھما اللہ کے نزدیک اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، بر خلاف امام ابو یوسف...

7360