سرچ کریں

Displaying 731 to 740 out of 849 results

731

بازار میں خرید و فروخت کے وقت یہ دعا پڑھی جائے

جواب: سی کی بادشاہت ہے۔ اورا سی کے لئے تعریف ہے۔ وہی زندہ کرتا اور مارتا ہے۔ وہ (ایسا) زندہ ہے جسے موت نہیں آئے گی۔ بھلائی اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور وہ ہر...

731
732

سودی بینک میں ملازمت کرنے کا حکم

سوال: سودی بینک میں ACاے سی ریپئیر(Repair) کرنے کی جاب کرنا کیسا؟

732
733

بخار اور تمام قسم کے دردوں سے نجات کے لیے پڑھی جانے والی دعا

جواب: سی تپش ہوتی ہے اور اکثر درد، رگ کے جوش اورخون کے دباؤ سے ہوتے (ہیں)، اس لیے خصوصیت سے ان دونوں کے شر سے پناہ مانگی، یہاں شر سے مراد تکلیف ہے، راحت کا ...

733
734

مسجد قباء میں دو رکعت پڑھنے کا ثواب

جواب: سری بات یہ کہ نبی کریم صَلَّی اللہ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّمَ کا ”ہفتہ“ کے دن جاناصرف ” ہفتہ“ کے دن جانے کی افضلیت کو ظاہر کرنے کے لیے تھا...

734
735

بچے کا نام قطمیر رکھنا کیسا؟

جواب: سیط میں ہے”القطمیر:گٹھلی پر باریک سی جھلی(2)حقیر،معمولی چیز۔“(المعجم الوسیط،ص929،مطبوعہ لاہور) محمدنام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ...

735
736

پھوڑے، پھنسی سے نکلنے والے پانی کی پاکی اور ناپاکی کے متعلق تفصیل

جواب: کون فی نفسہ قوۃ التجاوز من محلہ لا ان یمسہ شیئ فیلتصق بہ وھذا اظھر من ان یظھر"ترجمہ: ضروری ہے کہ خون وغیرہ میں بذات خود اپنی جگہ سے تجاوز کرنے کی صلاح...

736
737

اسمگلنگ کے بارے میں شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ اسمگلنگ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟ یعنی دوسرے ملک سے چاندی سونایا گھڑی اور کپڑا وغیرہ لاکر بیچناشرع کے نزدیک کیسا ہے جب کہ ملکی قانون کےاعتبار سے جرم ہے؟ مطلب اس صورت میں جرم ہے جب چُھپا کرلایا جائے اور جو ٹیکس بنتا ہے وہ نہ دیا جائے ایسا دو طرح سے ہوتا ہے ایک تو رسمی راستوں کے بجائے کشتیوں یا خفیہ راستوں کے ذریعے کیا جاتا ہے دوسرا یہ کہ سی پورٹ یا ائیر پورٹ کے ذریعے ہی سامان آتا ہے لیکن اندر کے لوگوں سے کھانچے ہوتے ہیں جس کی بنا پر رشوت وغیرہ دے کر ٹیکس بچا لیا جاتا ہے؟ اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔

737
738

کیا تھوک نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے؟

سوال: روزے میں تھوک منہ میں جمع ہوگیا اور کچھ ہونٹوں پر آگیا اس کو نگل لیا یا ناک میں رینٹھ جمع ہوگئی تھی تھوڑی سی باہر آئی اور اس کو واپس اندرچڑھالیاتو روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟

738
739

زندہ مچھلی کے ٹکڑے کرنے اور اسے کھانے کا شرعی حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے بیچنے کے لیے ایک بڑے سے ٹب میں بہت سی مچھلیاں رکھی ہوتی ہیں، کوئی بھی گاہک آتا ہے، تو ان کے سامنے زندہ مچھلی پکڑ کر تول کر قیمت طے کر کے اس کے پیس(ٹکڑے)بنانا شروع کر دیتا ہے، جبکہ مچھلی ابھی زندہ ہوتی ہے، تو کیا اس طرح کرنے سے مچھلی حلال رہتی ہے؟

739
740

محمد حسنین نام کا معنی اور رومیسہ نام کا مطلب؟

جواب: سی نشان مٹانے والی یا نشان چھپانے والی ۔یہ نام رکھنے میں بھی شرعاً حرج نہیں ۔ہاں بہتریہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج...

740