
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: بغیرکسی موٹے حائل کے(جس کی وجہ سے جسم کی گرمی محسوس نہ ہو)چھونا اور نفع اٹھانا ویسے ہی جائز نہیں بلکہ اتنے حصے کو شہوت سے دیکھنے کی بھی اجازت نہیں، ال...
پارٹنر شپ کے لئے کتنے فیصد رقم لگانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ چندافرادمل کر مشترکہ کمپنی بناکر کام کرناچاہتے ہیں ، یہ ارشادفرمائیں کہ شرکت قائم کرنے کے لیے کسی شریک کے لیے کم ازکم کتنے فیصدرقم ملاناضروری ہے ؟
حکوت کی طرف سے مقرر کئے گئے ریٹ کی پابندی
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آپ نے فرمایا اپنی چیز ہو تو جتنے پیسے مناسب سمجھیں اس میں بیچ سکتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ جب زیادہ پیسوں میں بیچتے ہیں تو حکومتی ادارے جرمانہ لگادیتے ہیں۔ اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟
جادو وغیرہ سے بچنے کے لیے پڑھے جانے والے کلمات
جواب: کر کوئی چیز عظیم نہیں، اور (پناہ مانگتا ہوں) اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے کہ جن سے کوئی نیکوکار اور بدکار آگے نہیں بڑھ سکتا، اور (میں پناہ مانگتا ہوں) ...
جواب: کردہ فضیلتیں حاصل ہوں اورپھرپکارنے کےلیےانبیاء کرام علیہم الصلوۃ و السلام یاصحابہ کرام علیہم الرضوان یا اولیاء و صالحین علیہم الرحمۃ کے ایسے ناموں پر...
جواب: کر قرآن پاک کی دس آیات کہیں سے بھی پڑھ لیں۔ شعب الایمان کی حدیث مبارک میں ہے: قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم: یا معشر التجار أيعجز أحدكم إذا رجع ...
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
سوال: کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ" کا اصل نام "شیبۃ الحمد" تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں۔
حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا
سوال: حج تمتع کرنے والے کے لئے حج کے دنوں میں ایک سے زیادہ عمرہ کرنے کا کیا حکم ہے؟
بازار میں داخل ہوتے یہ دعا پڑھی جائے
جواب: کرتا ہوں): اے اللہ! اس بازار کی بھلائی کا اور جو کچھ اس بازار میں ہے اس کی بھلائی کا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور اس (بازار) کے شر سے اور جو کچھ اس(ب...
گورنمنٹ کا مال دھوکے سے حاصل کرکے مسجد میں لگانے کا حکم
سوال: میرا ایک مقتدی سرکاری گاڑی (ایمبولینس) چلاتاہے، اس کی بیٹری کچھ خراب ہوئی ہے، جو کہ گاڑی کا کام نہیں دے رہی، اب میرا مقتدی بیٹری مسجد کے لیے فری دے رہا ہے جبکہ ان کا طریقہ یہ ہے کہ ایسی بیٹری کو وہ جمع کرتے ہیں اور گاڑی کےلیے نئی بیٹری لیتےہیں، اس نے کہا کہ آپ مجھے کہیں سے ایک پرانی سستی بیٹری خریدکردے دیں تاکہ میں اس کو دفترمیں جمع کرلوں۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا اس بیٹری کو مسجدمیں استعمال کرسکتےہیں اور اس کے بدلے سستی بیٹری خرید کردے سکتے ہیں؟