
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
ترجمہ:
میں اُس عظمت والے اللہ کی ذات کے ذریعے پناہ مانگتاہوں کہ جس سے بڑھ کر کوئی چیز عظیم نہیں، اور (پناہ مانگتا ہوں) اللہ کے کامل کلمات کے ذریعے کہ جن سے کوئی نیکوکار اور بدکار آگے نہیں بڑھ سکتا، اور (میں پناہ مانگتا ہوں) اللہ کے تمام اسمائے حسنٰی کے ذریعے، جو میرے علم میں ہیں اور جو میرے علم میں نہیں، (یونہی) ہر اس چیز کے شر سے (پناہ مانگتا ہوں) جس کو اس نے پیدا کیا، اور پھیلایا اور تعداد بڑھائی۔ (موطا مالک، جلد 5، صفحہ 1388، رقم الحديث: 3502، مطبوعہ موسسۃ، ابو ظبی، امارات)