بازار میں داخل ہوتے وقت کی دعا

بازار میں داخل ہوتے یہ دعا پڑھی جائے

دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)

بِسْمِ اللہِ اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ أَسْئَلُكَ خَيْرَ هٰذِهٖ السُّوْقِ، وَ خَيْرَ مَا فِيْهَا، وَ اَعُوْذُ بِكَ مِنْ شَرِّ هَا، وَ شَرِّ مَا فِيْهَا، اَللّٰهُمَّ اِنِّيْ اَعُوْذُ بِكَ أَنْ أُصِيْبَ فِيْهَا يَمِيْنًا فَاجِرَةً، أَوْ صَفْقَةً خَاسِرَةً

ترجمہ:

الله كے نام سے (شروع کرتا ہوں): اے اللہ! اس بازار کی بھلائی کا اور جو کچھ اس بازار میں ہے اس کی بھلائی کا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں، اور اس (بازار) کے شر سے اور جو کچھ اس(بازار) میں ہے، اس کے شر سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ بازار میں کسی جھوٹی قسم یا گھاٹے کے سودے کا ارتکاب کر بیٹھوں۔ (المستدرک علی الصحیحین، جلد 1، صفحہ 723، رقم الحدیث: 1977، دار الکتب العلمیۃ، بیروت)