سرچ کریں

Displaying 751 to 760 out of 6727 results

752

پاکستان والوں کی میقات

جواب: دورانِ سفر جہاز میں آتی ہے لہذا اگر احرام کی پابندیوں کو پورا کر سکتے ہیں تو آسانی اسی میں ہے کہ پاکستان کے ایئر پورٹ پر احرام کی چادریں پہن لیں لیکن ...

752
753

عورت کو حمل کے دوران خون آجائے، تو کیا وہ حیض ہوگا

جواب: دورانِ حمل خون آئے، تو وہ خون حیض نہیں،بلکہ استحاضہ یعنی بیماری کا خون ہوگا۔ جب یہ خون حیض کا نہیں تو اس حالت میں قرآن پاک بھی پڑھ سکتے ہیں، اور اس کی...

753
756

جمعہ کے دن سفر کرنے کا اہم مسئلہ

سوال: کوئی شخص جمعہ کے دن جمعہ کا وقت شروع ہونے کے بعد شرعی سفر پر نکلا اور جس وقت نکلا اس وقت جمعہ کی جماعت کا وقت نہیں تھا ،اس لئے اس نے جمعہ کی نماز ادا نہیں کی اورشہر سے نکلنے کے بعد دورانِ سفر اس کے لئے جمعہ کی ادائیگی بھی ممکن نہیں، ایسی صورت میں وہ سفر کے دوران ظہر کی نماز مکمل پڑھے گا یا قصر ادا کرے گا؟

756
757

رکوع اور سجدے کی تسبیحات تین سے کم پڑھنے کا حکم؟

جواب: مدنی جن کے حواشی کو علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہما حاشیۃ المدنی سے تعبیر کرتے ہیں ، تحفۃ الاخیار علی الدر المختار میں فرماتے ہیں:’’ويكره أن ينقص عن...

757
759

ہوائی جہاز میں نماز کا کیا حکم ہے؟

جواب: دورانِ نمازچل پڑا یا اُڑ رہا تھا اتراتو نماز فاسد ہو جائے گی جیسا کہ کھڑی ہو ئی ٹرین اور گاڑی میں نماز پڑھ رہے ہوں اور وہ چل پڑھے تو یہ ہی حکم ہوتاہ...

759
760

کاروبار کے لیے پیسے دیے، تو نفع و نقصان کس طرح رکھنا ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ زید کا جنرل اسٹور ہے، اس کے دوست خالد نے اس کو ایک لاکھ روپے دئیےکہ ان پیسوں سے بوتلیں ( Cold Drinks) لے آؤ اور ان کا کام کرو، اس کا مکمل حساب تمہاری دکان سے الگ رہے گا اور طے یہ پایا کہ جو بھی نفع ہوگا، دونوں میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا، البتہ اگر نقصان ہوا، وہ سارا زید یعنی دوکاندار کے ذمہ ہوگا، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ اس انداز سے مل کر کام کرنا کیسا ہے؟

760