
استحاضہ کی حالت میں نماز پڑھنے سے پہلے پیڈ تبدیل کرنے کا حکم
جواب: پاک ہونے کی صورت میں نماز ہو تو جائے گی مگر اسے پاک کیے بغیر یا تبدیل کیے بغیر نماز پڑھنا خلافِ سنت ہے، ایسی نماز کا اعادہ مستحب ہے۔ صدر الشریعہ مفتی...
کموڈ کی سیٹ پر پیشاب کے قطرے ٹشو سے پاک ہونگے یا دھونا ضروری ہے؟
سوال: اگر واش روم میں کموڈ کی سِیٹ پر پیشاب کے قطرے ہوں، اور انہیں ٹیشو پیپر سے صاف کر لیا جائے، تو کیا کموڈ کی سیٹ پاک ہوجائے گی یا اسے دھونا پڑے گا؟
غیر مسلم کا تھوک و پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟
سوال: غیر مسلم کا تھوک یا پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟ اگر غیر مسلم کا تھوک یا پسینہ کسی مسلمان کو لگ جائے تو کیا وہ کپڑا ناپاک ہو جائے گا؟
ایک کرنسی قرض دے کر دوسری کرنسی میں مطالبہ کرنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں چند سال قبل جب سعودیہ میں تھا، تو کسی رشتہ دار نے ایک لاکھ روپے قرض مانگا، اس وقت میں نےوہاں ایجنسی کے ذریعے 2500 سعودی ریال کنورٹ کروا کر اسے ایک لاکھ روپے بھیجے تھے اور ہمارے درمیان وعدہ ہوا تھا کہ دس سال بعد قرض واپس ہوگا، اب تقریباً سات سال گزر چکے ہیں اور حالیہ ریٹ کے مطابق 2500 ریال کی رقم دو لاکھ کے قریب بن رہی ہے۔ اب مجھے اچانک رقم کی ضرورت پیش آ گئی ہے، تو اس میں ایک تو یہ پوچھنا ہے کہ مقروض پر کتنی رقم واپس کرنا ضروری ہے، 2500 ریال یا پھر ایک لاکھ روپے پاکستانی؟ نیز معاہدہ کا عرصہ پورا ہونے سے پہلے قرض کی واپسی کا مطالبہ جائز ہے؟رشتہ دار کا کہنا ہے کہ حالات کی وجہ سے ابھی رقم واپس کرنا مشکل ہے اور جب کروں گا، تو ایک لاکھ ہی واپس کروں گا، کیونکہ آپ نے مجھے ایک لاکھ روپے ہی دئیے تھے۔
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہونا ضروری ہے۔ مزید تفصیل یہ ہےکہ عباراتِ فقہاء کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں...
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
سوال: کیا روزانہ کنگھی نہیں کرنی چاہئے؟ سنن ابو داؤد کی حدیث پاک کی روشنی میں براہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں۔
نقش نعلین کے اوپر یا اس کے اَطراف میں مقدس تحریر لکھنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نقش نعلین کہ جو تبرک کی نیت سے گھر میں رکھے جاتے ہیں اگر کوئی شخص مارکیٹ میں ملنے والی تصویر لینے کے بجائے اپنے ہاتھ سے نقش بناکر حصول برکت کی نیت سے رکھے تو کیا اس سے بھی برکت حاصل ہوگی یا یہ عکسی تصویر ہی کے ساتھ خاص ہے؟ نیز نقش نعلین کے اوپر یا اطراف میں اللہ عزوجل اور رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے اسمائے مبارکہ تحریر کرنا کیسا ہے؟ بیان فرمادیں۔
کیا نماز جنازہ کی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ و الہ وسلم جب نمازِ جنازہ ادا فرماتے، تو یہ دعا فرماتے: ”اللھم اغفر لحینا و میتنا و شاھدنا و غائبنا و صغیرنا و کبیرنا و ذکرنا و ...
ناپاک کپڑوں کو صابن، سرف سے دھونا
سوال: اگر حیض کا خون، پیشاب یامنی وغیرہ کپڑوں پر لگ جائے تو کیا کپڑوں کو پانی سے پاک کر لینا کافی ہوگا؟ یا سرف وصابن لگانا ضروری ہے؟ نیز پانی سے پاک کرنے کے بعد کیاہم ان میں عبادت کر سکتےہیں؟