
بیت اللہ پر نظر پڑتے وقت پڑھی جانے والی دعا
جواب: فرما۔ المعجم الکبیر للطبرانی کی حدیث مبارک میں ہے: عن حذيفة بن اسيد ان النبي صلی اللہ علیہ وسلم كان اذا نظر الى البيت قال: اَللّٰهُمَّ زِدْ بَيْتَكَ ...
سوال: (1) قربانی کے وقت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ عید کے تیسرے دن یعنی ذو الحج کی بارہ تاریخ کو کتنے بجے تک قربانی کی جاسکتی ہے اور عوام میں یہ جو مشہور ہے کہ قربانی کا وقت عید کے تیسرے دن 10 بجے تک یا ظہر تک ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟ (2) اور مزید یہ بھی ارشاد فرما دیں کہ ایک شخص اگر جان بوجھ کر بغیر کسی وجہ کے قربانی کے پہلے اور دوسرے دن قربانی نہیں کرتا اور تیسرے دن مغرب سے کچھ دیر پہلے قربانی کا جانور ذبح کرتا ہے تو کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟
عشاء کی نماز میں بھولے سے فرض نہیں پڑھے تو قضا کیسے کرنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر کسی شخص نے چند دن تک عشاء کی نماز میں عشاء کے فرض بھول کر چھوڑ دئیے ہوں، تو اب فقط عشاء کے فرض قضا کرنے ہوں گے یا پھر وتر کی قضا بھی لازم ہو گی؟ میری والدہ کی عمر کافی زیادہ ہے، مزید حال ہی میں اچانک دو قریبی رشتہ داروں کے انتقال کی وجہ سے وہ ڈپریشن میں چلی گئی تھیں، اب کچھ بہتر ہوئی ہیں، تو انہوں نے بتایا کہ ان دنوں بقیہ نمازیں ٹھیک ادا کرتی رہی ہوں، لیکن یقینی طور پر یاد آیا ہے کہ چند دن نمازِ عشاء میں فرض ادا نہیں کئے، بس سنن ونوافل اور وتر پڑھے ہیں، تو اب قضا میں فرض ہی ادا کریں یا وتر بھی پڑھنے ہوں گے، کیونکہ میں نے سنا تھا کہ وتر، فرض کے بعد ہی ادا کرنے ہوتے ہیں؟ نیز کیا ان پر عشاء کے فرض قضا کرنے کا وبال بھی ہوگا؟
دورانِ تلاوت "قف" کے اوپر "لا" لکھا ہو، تو وقف کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: رموز اوقاف میں سے "قف" پر وقف کرتے ہیں جبکہ "لا" پر وقف نہیں ہوتا، اب اگر یہ دونوں جمع ہو جائیں جیسے قف کے اوپر لا لکھا ہو تو ٹھہرنے نا ٹھہرنے کا حکم بیان فرما دیجیے۔
سوال: دیکھنے میں آتا ہے کہ لوگ کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرتے ہیں۔ کیا کسی کی میت میں جانے کے بعد وضو کرنا ضروری ہے؟ یہ ایک رواج بن چکا ہے، رہنمائی فرما دیجیے؟
رمضان المبارک کے بعد فطرانہ ادا کرنا
سوال: کیا فطرانہ رمضان المبارک کے بعد دے سکتے ہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
کھانے کے بعد ٹشو پیپر سے ہاتھ صاف کرنے کے متعلق تفصیل
سوال: بعض لوگ کھانے کے بعد صرف ٹشو پیپرسے ہاتھ صاف کرلیتے ہیں، کیا اس طرح کرنادرست ہے؟ کیا اس سے سنت ترک نہیں ہوگی؟ جو سنت طریقہ ہووہ ارشاد فرما دیں۔
سوال: کیا عمرہ کرنا سنت مؤکدہ ہے؟ شرعی رہنمائی فرما دیں۔
مجلس سے اٹھنے سے پہلے کا وظیفہ
جواب: فرمایا: اَيُّمَا قَوْمٍ جَلَسُوْا فَاَطَالُوْا، ثُمَّ تَفَرَّقُوْا قَبْلَ اَنْ يَّذْكُرُوْا اللّٰهَ عَزَّ وَ جَلَّ وَ يُصَلُّوْا عَلٰى نَبِيِّهِمْ صَ...
جواب: فرما۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث مبارک میں ہے:عن علي، قال: بعثني رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم إلى اليمن، فقلت: يا رسول اللہ ، تبعثني وأنا شاب أقضي بينهم، ...