
بینک کا نقشہ بنانے کی نوکری کرنا کیسا ؟
سوال: ایک شخص نقشہ وغیرہ بنانے کا انجینئر(Architect)ہے وہ بینک میں جاب کرتا ہے اس کا کام صرف اتنا ہے کہ کہیں بھی بینک کی بلڈنگ بنے گی، تو اس کو نقشہ بنانا ہوگا، اس کا بینک کی یہ نوکری کرنا کیسا ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرما دیں، جزاک اللہ خیرا
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
سوال: حضرت جبرائیل علیہ السلام کے 600 پر ہیں یا 8؟ اور کیا ان کا ایک پر اتنا ہے کہ ساری زمین اس میں سما جائے؟ اور وہ کس نبی کے پاس کتنی بار تشریف لائے؟ یہ بھی رہنمائی فرما دیں۔
جواب: فرما جو ہم پر رحم نہ کرے۔ (سنن ترمذی، جلد 5، صفحہ 481، رقم الحدیث: 3502، مطبوعہ دار الغرب الاسلام، بیروت)...
کیا خودکشی کرنے والے کی موت تقدیر میں یونہی لکھی ہوتی ہے؟
جواب: فرمائے اور بندے کو عقل عطا فرمائی، جس کے ذریعے وہ کسی کام کو اختیار کرتا ہے اور جس چیز کو اس نے اختیار کرنا ہے، اللہ پاک نے اپنے علمِ ازلی سے اسے جانا...
گناہ سرزد ہوجائے تو یہ دعا پڑھی جائے
جواب: فرمایا کہ: (میرے) ایک بندے نے گناہ کیا پھر اس نے عرض کی: اے اللہ! میرا گناہ معاف فرما دے۔ اللہ تبارک و تعالیٰ نے ارشاد فرمایا: میرے بندے نے گناہ کیا ا...
سوتے وقت تین مرتبہ پڑھی جانے والی دعا
جواب: فرمایا:من قال حين يأوي إلى فراشه:اَسْتَغْفِرُ اللّٰهَ الَّذِيْ لَا اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الْحَيُّ الْقَیُّوْمُ وَ اَتُوْبُ اِلَیْهِ،ثلاث مرات، غفر اللہ ذ...
احرام کی حالت میں ناریل کا تیل لگانا جائز ہے یا نہیں اور اس کی وجہ کیا ہے؟
سوال: رفیق المعتمرین میں یہ بات درج ہے کہ محرم ناریل کا تیل استعمال کر سکتا ہے جبکہ ناریل کے تیل میں تو خوشبو بھی ہوتی ہے، تو اس حوالے سے وضاحت فرما دیں کہ ناریل کے تیل کی اجازت کس وجہ سے ہے؟
سوال: اوابین کی نماز میں نیت کیا کی جائے گی؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔
والدین کے ماموں، تایا، چچا، خالہ اور پھوپھی، سب محارم ہیں
سوال: کیا والد اور والدہ کے ماموں، تایا اور چچا، ان (والد اور والدہ) کی بیٹی کے محرم ہوں گے؟ اسی طرح والد اور والدہ کی خالہ اور پھوپھی، ان (والد اور والدہ) کے بیٹے کی محرم ہوں گی؟ رہنمائی فرما دیں۔
وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔