عورت کا احرام میں زیورات پہننا کیسا؟
بسم اللہ الرحمن الرحيم
عورت کا حالتِ احرام میں زیورات پہنناکیسا؟
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
جواب
اسلامی بہن احرام کی حالت میں زیورات پہن سکتی ہے کہ عورت کا حالت احرام میں زیورات پہننا ناجائز و گناہ نہیں البتہ بچنا بہتر ہے کیونکہ زیورات، زینت میں داخل ہیں اور حالتِ احرام میں زینت مکروہِ تنزیہی ہے۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مفتی فضیل رضا عطاری
تاریخ اجراء: ماہنامہ فیضانِ مدینہ ستمبر 2026ء
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
نفاس والی عورت کے سونے سے چارپائی ناپاک ہو جائے گی؟
حیض کی حالت میں عورت کا قبرستان جانا
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن استعمال کرنا
نفاس والی عورت کا جوٹھا کھا پی سکتے ہیں ؟
نفاس والی عورت کا نئی چیز استعمال کرنا کیسا؟
کیا ہر استحاضہ والی عورت شرعی معذور ہے؟
نفاس والی عورت کے استعمال شدہ برتن کا حکم
نفاس والی عورت کے ساتھ کھانا کھانا کیسا؟
استحاضہ کسے کہتے ہیں اور اس حالت میں نماز کا حکم
عورت کا حیض کی حالت میں آٹا گوندھنا کیسا ؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(464)
عقائد کے مسائل
(422)
طہارت کے مسائل
(806)
نماز کے مسائل
(2193)
میت سے متعلق مسائل
(338)
روزے کے مسائل
(422)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(466)
حج وعمرہ
(568)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(345)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(864)
نکاح کے مسائل
(360)
خرید و فروخت کے مسائل
(311)
حلال و حرام کے مسائل
(1198)
عورتوں کے مسائل
(677)