حالتِ حمل میں طلاق ہونے پر عدّت کا شرعی حکم
حاملہ عورت کتنے دن عدّت گزارے؟
دار الافتاء اھلسنت (دعوت اسلامی)
سوال
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ عورت کوحالتِ حمل میں طلاق ہو تو اس کی عدت کیا ہوگی؟
جواب
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَايَةَ الْحَقِّ وَ الصَّوَابِ
جس عورت کو حالتِ حمل میں طلاق ہو اس کی عدت بچّے کی پیدائش ہے جب بچّہ پیدا ہو جائے گا تو اس کی عدت مکمل ہوجائے گی۔
وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ اٰلِہٖ وَ سَلَّم
مجیب: مولانا عرفان عطاری مدنی
مصدق: مفتی محمد ہاشم خان عطاری
تاریخ اجراء: ماہنامہ فیضان مدینہ صفرالمظفر 1441ھ
عادت کے مطابق تین دن خون آنے کے بعد پھر چھٹے دن دوبارہ آجائے، تو حکم؟
حیض کی حالت میں شوہر نے بیوی سے صحبت کرلی تو کفارہ کا حکم
کیا DNC کے بعد نفاس کے 40 دن پورے کرنے ضروری ہیں ؟
حاملہ عورت کا کرسی پربیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
کیا عورت کو بھی احتلام ہوتا ہے؟
شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟
حیض سے پاک ہونے پر غسل کرنے سے پہلے ہی ہم بستری کرنا کیسا؟
لڑکی اورلڑکے کے بالغ ہونے کاوقت
عورتوں کے سجدہ کرنے کا طریقہ
عورتوں کا مسجد میں جماعت سے نماز پڑھنے کے لئے جانا
بچے کو دودھ پلاتے ہوئے قرآن پڑھنا کیسا؟
عورت کا نماز میں جہری قراءت کرنا کیسا؟
عورت کا مرد ڈینٹسٹ سے علاج کروانا کیسا؟
کیا پھوپھو کا بھتیجے سے پردہ ہے؟
حالت حیض میں بیوی سے جماع کا حکم
عورت کا سوتیلے بھتیجے کے ساتھ عمرے پر جانا کیسا؟
لڑکی کا تعلیم کے لئے اکیلے باہر ملک جانا
حیض آنے سے پہلے کی قضا نماز کا حکم
احرام کی حالت میں عورت کا بالیاں پہننے کا حکم
بے وضو عمرے کا طواف کرکے واپس پاکستان آجائیں تو کیا حکم ہے؟
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(453)
عقائد کے مسائل
(415)
طہارت کے مسائل
(775)
نماز کے مسائل
(2162)
میت سے متعلق مسائل
(334)
روزے کے مسائل
(420)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(462)
حج وعمرہ
(558)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(344)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(839)
نکاح کے مسائل
(355)
خرید و فروخت کے مسائل
(306)
حلال و حرام کے مسائل
(1183)
عورتوں کے مسائل
(656)