
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
کیا 14 شعبان المعظم کو مرحومین کی عید ہوتی ہے اور اس دن روحیں گھروں میں آتی ہیں ؟
جواب: ہما سے روایت ہے جب عید ،جمعہ یا عاشور کا دن یا شب براءت آتی ہے تو میتوں کی روحیں اپنے گھروں کے دروازوں پر کھڑی ہوتی ہیں اور کہتی ہیں کہ کیا کوئی ایس...
سوال: ہم جو رمضا ن میں صدقہ فطر دیتے ہیں تو ایک صدقہ فطر میں کتنے کلو گندم دینی ہوگی؟
جواب: ہم نے روایت بیان کی اور مروی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اپنے والد کی قسم کھاتے سنا تو فرمایا کہ بے شک اللہ پاک تمہیں اپ...
چالیس حدیثیں حفظ کرنے کی فضیلت کا مصداق
سوال: ہم عام مسلمان اس حدیث کی فضیلت کیسے پا سکتے ہیں،جس میں نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے فرمایا: "میری امّت میں سے جو شخص چالیس احادیث حفظ کرے گا جن سے اُمّت نفع اٹھائے اللہ پاک اسے بروزِ قیامت فقیہ و عالم کی حالت میں اٹھائے گا۔" کیا احادیث کو یاد کرنے اور دوسروں تک پہنچانے سے یہ فضیلت حاصل ہوسکتی ہے۔؟
کسٹمر کولیب بھیجنے پرکمیشن لینا
سوال: ایک شخص ٹریول ایجنٹ ہے،لوگ اس سے جب ٹکٹ بنواتے ہیں، تو اس سے پوچھتے ہیں کہ ہم کرونا ٹیسٹ کہاں سے کروائیں؟ تو وہ ان کو کہہ دیتا ہے کہ :"فلاں لیب چلے جاؤ ۔"اور اس لیب نےاس ٹریول ایجنٹ کو کہا ہے کہ آپ ہمارے پاس کرونا ٹیسٹ کروانے کے لئے جتنے افراد بھیجیں گے ہر فرد پر کچھ پیسے آپ کو ملیں گے۔ تو ٹریول ایجنٹ کا اس طرح پیسے لینا کیسا ہے؟
بھائی کے پوتے کی شادی دوسرے بھائی کی بیٹی سے کرنا
سوال: دو بھائیوں کی دو بہنوں سے شادی ہوئی یعنی ہم زلف ہیں ، ایک بھائی کے بیٹے کا بیٹا ہو اور دوسرے بھائی کی بیٹی ہو ،تو ان کا آپس میں نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں ؟
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
جواب: ہم صحابہ کرام،تابعین عظام ومحدثین کرام کی کثیر تعداد کا موقف یہی ہےکہ سب سے پہلے اسلام لانے والے اورسب سےپہلے صحابی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہ...
جواب: ہم بھورے،سیاہ ریچھ اور برفانی ریچھ کو پانڈاکے کزن کہہ سکتے ہیں۔“ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D9%BE%D8%A7%D9%86%DA%88%D8%A7 وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...