
ملاقات کے بعد جدا ہوتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: ہاتھ اپنے دستِ مبارک میں لیتے، تو اس کا ہاتھ اس وقت تک نہ چھوڑتے جب تک یہ (اوپر ذکر کردہ دعا) نہ پڑھ لیتے۔ (عمل الیوم و اللیلۃ لابن السنی، صفحہ 167، ر...
دورانِ نماز ناک پر بیٹھی مکھی کو پھونک مار کر اڑانا
سوال: نماز کے دوران اچانک مکھی ناک پر بیٹھ گئی تو نماز میں انسان چونک کر ذرا سر پیچھے کیا اور ہاتھ ہلائے بغیر ہی ہلکی سی پھونک مار کر اڑا دی اور نماز جاری رکھی تو کیا نماز ہو جائے گی؟
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
سوال: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ پڑھی جس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ” یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں لگاتے، تم ان کی مخالفت کرو (یعنی بالوں کو رنگ لگاؤ)“ (بخاری و مسلم)۔ کیا واقعی یہ حدیث پاک ہے؟
گورنمنٹ کی طرف سے چھٹی ملنے کے باوجود چوری کام پر جانا
جواب: پاک میں ہے:و اللفظ للاول ”من أعطى الذل من نفسه طائعا غير مكره فليس منا“ترجمہ: جو شخص بغیر کسی مجبوری کے راضی خوشی اپنے آپ کو ذلت پر پیش کرے، تو وہ ہم ...
کیا میلاد کی سجاوٹ میں کرسمس والی لائٹیں استعمال کرنا جائز ہے؟
جواب: پاک ہے: و اللفظ للاول ”عن ابن عمر، قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه و سلم: من تشبه بقوم فهو منهم“ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے...
کیا بہت ساری عورتوں کو نماز کے لیے ایک ہی سترہ کافی ہے؟
جواب: ہاتھ (تقریباً ڈیڑھ فٹ) اور چوڑائی ایک انگلی کے برابر ہونا ضروری ہے۔ اگر کوئی ایسی جگہ نماز پڑھ رہا ہو جہاں گزرنے کا اندیشہ نہ ہو تو سترہ ضروری نہیں، ل...
شوہر بیوی کو فرض حج کے لیے جانے سے روک سکتا ہے؟
جواب: پاک میں حج فرض ہونےکےبعد اسے جلد ادا کرنے کا حکم ہے اور ایسی صورت میں شوہر کا عورت کوفرض حج سےمنع کرنا، جائز نہیں اور نہ ہی محرم موجود ہونے کی صورت م...
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
جواب: ہاتھ وغیرہ پر یہ عمل کیا جائے۔ (الاختیار لتعلیل المختار، ج4، ص164، دار الكتب العلمية) (در مختار مع رد المحتار، ج1، ص330، دار الفكر ) اور چہرہ اور کلا...
کیاجادو کے توڑ کے لیے جادو کروا سکتے ہیں؟
جواب: پاک یا دیگر معظمات دینیہ کی بے ادبی کرنا ،اسی طرح اُن چیزوں کے ذریعے شیاطین سے مدد طلب کرنا اور ان کی خدمت کرنا جو کفر کی طرف لے جانے والی ہیں،تو بہت...
گھوڑے کے گوشت کا حکم؟ گھوڑے کا گوشت حلال ہے؟
جواب: پاک صلی اللہ علیہ و الہ و سلم نے گھوڑے،خچر اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا۔ (سنن ابن ماجہ، ج 4، ص 359، رقم الحدیث: 3198، دار الرسالۃ العالمیۃ، دم...