
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
جواب: سنت علامہ مولانا ابو بلال محمد الیاس عطار قادری دامت برکاتہم العالیہ فرماتے ہیں:”ولیمہ ہو یا کوئی اور خصوصی دعوت ، بغیر دعوت کے اس میں گھس جانا اور کھ...
حیض کا خون عادت سے دس دن بعد بھی جاری رہا، تو نمازوں کا حکم؟
جواب: طریقہ اختیار کریں ، اس میں کوئی خاص چیز شرعاً لازم نہیں ، بس پاکی کا خیال رکھنا لازم ہے ۔ کتاب"خواتین کے مخصوص مسائل" میں ہے: ”اگر عورت کو پہلے ...
منت ماننا کہ بیٹا پیدا ہوا تو فلاں بزرگ کے مزار پر نیاز دوں گا
جواب: طریقہ رائجہ کا التزام کرتے ہیں نہ یہ کہ بالخصوص فقراء پر تصدّق، تو اس کا لینا سب کو جائز ہے، یہ نذورفقہیہ سے نہیں۔واﷲ تعالیٰ اعلم۔“ (فتاوی رضویہ ، جلد...
زکوٰۃ کی رقم مدرسے کے کاموں میں خرچ کر سکتے ہیں؟
جواب: سنت کا ہو۔۔۔ تو اس میں مالِ زکوٰۃ اس شرط پر دیا جاسکتا ہے کہ مہتمم اس مال کو جُدا رکھے اور خاص تملیکِ فقیر کے مصارف میں صرف کرے، مدرسین یا دیگر ملازمی...
چوری کے کنکشن سے پانی استعمال کرنا کیسا؟
جواب: طریقہ سےپانی کے استعمال کاپابند کیا جاتا ہے تا کہ ایک منظم اور منصفانہ طریقے سے پانی کو استعمال کیا جاسکے اور عوام تک پانی پہنچانے میں ہون...
اخراجات کی شرط کے ساتھ ڈرائیور کو گاڑی کرائے پر دینا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں کسی کو گاڑی کرائے پر دینا چاہتا ہوں، جس کا طریقہ یہ ہو گا کہ ماہانہ دس ہزار کرایہ فکس کر دوں گا اور اس کے ساتھ یہ طے کروں گا کہ گاڑی میں نکلنے والے کسی بھی کام کی ذمہ داری و اخراجات میرے اوپر لازم نہیں ہوں گے، بلکہ سب خرچے ڈرائیور خود کرے گا۔ کیا میں اس طرح گاڑی کرائے پر دے سکتا ہوں؟
جواب: طریقہ یہ ہے کہ فقیر کو مالک کر دیں اور وہ صَرف کرے اور ثواب دونوں کو ہوگا بلکہ حدیث میں آیا، اگر سو ہاتھوں میں صدقہ گزرا، تو سب کو ویسا ہی ثواب ملے گا...
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: سنت احکام زکوۃمیں ہے :”زکوٰۃ کے پیسے سے کسی کو عمرہ نہیں کرواسکتے، فقیر شرعی کو مالک بنا کردینا ضروری ہے۔ پھر وہ جو چاہے کرے۔‘‘(فتاوٰی اھلسنت احکام زک...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
جواب: طریقہ اختیار کرنے کی ترغیب موجود ہے جبکہ حالت حیض میں شوہر کےلیے اپنی بیوی سے ہمبستری کرنا حرام بلکہ اس حالت میں ہمبستری حلال جان کر کر نے ک...
غیر شرعی کاموں سے بچنے پر والدین کا دل دکھے تو حکم؟
جواب: سنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں: "اطاعتِ والدین جائزباتوں میں فرض ہے اگرچہ وہ خودمرتکب کبیرہ ہوں ۔۔۔۔ ہاں اگروہ کسی ناجائز...