
فرضوں کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ لیا تو حکم
سوال: فرض کی تیسری یا چوتھی رکعت میں قراءت کرتے ہوئے سورہ فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ کے پھر سورت کی تلاوت کی تو کیا حکم ہوگا؟
وتر کے بعد والے نفل کی جگہ صلوٰۃ التوبہ پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: حکم ہے، جیساکہ احرام کی نمازمستقل نماز ہے، یونہی اشراق، چاشت کی نمازیں مستقل طورپر الگ الگ نمازیں ہیں اور مساوی ہیں ،لہٰذا کوئی ایک دوسری میں شامل نہی...
سجدے میں ناک زمین پر لگانا ضروری نہیں؟
جواب: حکم کے متعلق کتبِ صحاح ستہ یعنی صحیح بخاری ،صحیح مسلم، جامع ترمذی، سننِ ابی داؤد، سنن نسائی اورسنن ابن ماجہ میں ہے: و اللفظ للاول: ”قال النبی صلی اللہ...
امانت رکھنے والے کے انتقال کے بعد اس امانت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میری بڑی بہن کی عمر 58 سال تھی، انہوں نے میرے پاس 2 لاکھ روپے اور 1 زیور بطورِ امانت رکھوایا تھا تاکہ جب ان کی بیٹیوں کی شادی ہو، تو وہ اس کو استعمال کرسکیں، پھر اچانک ہارٹ اٹیک کے سبب ان کا انتقال ہوگیا، میں ان چیزوں کے متعلق ان سے کوئی بات نہ کرسکا، اب شریعت ان چیزوں کے متعلق کیا حکم دیتی ہے؟ یعنی میں یہ دو لاکھ روپے اور زیور ان کے شوہر و بچوں کو دوں یا مرحومہ بہن کے نام پر صدقہ کردوں؟ میری بہن پر کسی قسم کا کوئی قرضہ نہیں تھا، نہ ہی ابھی تک کسی نے کچھ مطالبہ کیا ہے۔
کسی فرض نمازکا انکار کرنے والے کا حکم
سوال: ایک شخص ہے جو اللہ ، رسول، قرآن، قیامت ، جنت و دوزخ سب پر ایمان رکھتا ہے ، مگر وہ کہتا ہے کہ نمازیں پانچ نہیں بلکہ تین ہیں کیونکہ قرآن پاک میں صرف تین ہی نمازوں کا ذکر ہے ، ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے ؟کیا اس کا جنازہ جائز ہے؟
بیماری کی وجہ سے کئی سالوں کے روزے نہیں رکھے تو فدیہ دے سکتے ہیں ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کی عمر تقریبا65 سال کے قریب ہے، وہ شوگر، بلڈپریشر وغیرہ بیماریوں کے مریض ہیں، وہ اسی وجہ سے پچھلے کئی سالوں سے،سال کے کسی حصے میں بھی روزہ نہیں رکھ سکتے، میں نے سنا ہے کہ جو مرض کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے اس کا فدیہ نہیں ہوتا،بلکہ وہ بیماری کے دور ہونے کا انتظارکرے اورجب بیماری دورہوجائے تو ان چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کرے، یا سال کے ان دنوں کا انتظار کرے جن دنوں میں یہ بیماری کے باوجود روزوں کی قضا کرسکے ،سوال یہ ہے کہ اگرمیرے والد صاحب انہیں بیماریوں کی وجہ سے سال کے کسی حصے میں بھی روزے نہ رکھ سکیں اور اسی حالت میں شیخ فانی کے درجے تک پہنچ جائیں یا ان کا انتقال ہوجائے، تو کیا اب ان کے پچھلے چھوٹے ہوئے روزوں کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے یا نہیں؟
مسجد کا سامان ، پنکھے ، کرسیاں وغیرہ خراب ہو جائیں تو انہیں بیچ سکتے ہیں ؟
جواب: حکمِ شرع یہ ہےکہ جب یہ بالکل بیکارہوجائیں، قابل استعمال نہ رہیں اورآئندہ بھی کسی طرح ان کواستعمال نہ کیا جاسکتا ہو تو اس صورت میں قاضی شرع نہ ہونے کی ...
کیا سودی رقم ذاتی استعمال میں لا سکتے ہیں؟
جواب: حکم شرع کی وضاحت کرتے ہوئے امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نےفرمایا:”یہی حکم سود وغیرہ عقودِ فاسدہ کاہے فرق صرف اتنا ہے کہ یہاں جس سے لی...
منت کے الفاظ بار بار دہرانے سے ایک ہی منت لازم ہوگی یا ہر دفعہ الگ منت؟
جواب: حکم میں فرق کے حوالے سے درمختار ميں ہے:”و فی البحر عن الخلاصۃ و التجرید، و لو قال: عنيت بالثاني الأول ففي حلفه باللہ لا يقبل، و بحجة أو عمرة يقبل“ ترج...