سرچ کریں

Displaying 1341 to 1350 out of 1551 results

1341

کانوں میں انگلیاں رکھے بغیر اذان دینا کیسا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ کیا اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں رکھنا ضروری ہے؟ کیونکہ ہماری مسجد کے نائب امام بعض اوقات اذان دیتے ہوئے کانوں میں انگلیاں نہیں رکھتے، جبکہ اُن کے اِس انداز کے سبب مسجد کے دو نمازیوں کو اعتراض ہے اور وہ تقاضا کرتے ہیں کہ انگلیاں رکھ کر ہی اذان پڑھی جائے کہ ہم ہمیشہ سے اِسی طریقے کے مطابق دیتے اور سنتے آئے ہیں۔ اِس مسئلہ کے متعلق ہماری شرعی رہنمائی فرمائیں۔

1341
1342

نرم فوم، قالین پر نماز پڑھنے کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری مسجد میں سردی کی وجہ سے فوم بچھایا گیا ہے، جو کہ نرم ہے اور سجدے میں دبانے سے دَبتا ہے، تو ایسے میں نماز کا کیا مسئلہ ہے؟

1342
1343

سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم

جواب: مسئلہ میں کہ معاہدہ مابین زید و عَمْرْو کے قرار پایا اور زید نے عَمرو کو عہ/ بیس روپے بطور بیعانہ کے دئے، اب زید اپنی بدنیتی سے بلا قصور عَمْرْو کے مع...

1343
1344

حج و عمرہ پر تجارتی سامان لے کر جانا کیسا؟

جواب: مسئلہ : جب تک تجارت سے افعال حج کی ادا میں فرق نہ آئے اس وقت تک تجارت مباح ہے۔"(خزائن العرفان) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلّ...

1344
1345

بچے کا نام " قدیر" رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟

1345
1346

فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

جواب: مسئلہ ہو) جب تو اس کے منکر (انکارکرنے والے)کے کفر پر اِجماعِ قطعی ہے، ایسا کہ جو اس منکر(انکارکرنے والے) کے کفر میں شک کرے خود کافر ہے ۔ اور جو کس...

1346
1347

دودھ دینے والے جانور کی قربانی کا حکم

سوال: اگر دودھ دینے والے جانور کی قربانی کردیں، تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟

1347
1348

دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟

1348
1349

ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم

جواب: مسئلہ نہیں۔ البتہ اگر نیل شائنر مکمل طور پر نہیں اتارا تھا تو اب بھی یہی لازم ہے کہ اس کو اچھی طرح ہٹا کر ناخنوں کو دھوئیں اور اس دوران جتنی نمازیں قض...

1349
1350

بیمار شخص کے لئے صدقہ کرنا؟

جواب: مسئلہ حموی میں ہے اوراسی کی مثل ہے: جانورقربان کرنے کی منت ماننا، جواس کے مثلاًسمندرسے سلامت رہنے پرمعلق ہو، تواس پرلازم ہوجائے گا کہ اسے صرف فقراء پر...

1350