سرچ کریں

Displaying 1351 to 1360 out of 2573 results

1352

نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا

موضوع: نمازِ عید ادا کرنے کے بعد عید کی امامت کروانا کیسا؟

1352
1354

جس نے اپنے مطلب کے لئے دوستی کی، اس سے کیسا رویہ رکھا جائے؟

سوال: مجھ سے ایک شخص نے صرف اپنے مطلب کے لیے دوستی کی، جب اس کا مطلب پورا ہو گیا، تو اس نے مجھ سے تعلق ختم کر دیا اور جاتے ہوئے اس نے کہا کہ اس نے دوستی صرف اپنےکام کی غرض سے کی تھی۔ اس کے باوجود میں اسے اپنا سچا دوست مانتا تھا، اب اس کے ساتھ مجھے کیسا رویہ اختیار کرنا چاہیے؟ اگر وہ دوبارہ دوستی کرے تو اس سے دوستی کرنی چاہیے یا اس سے بالکل علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے؟

1354
1355

مخصوص ایام میں نہانا، زم زم پینا اور مدنی پنج سورہ پڑھنا

سوال: مخصوص ایام میں نہانا، آب زم زم پینا، مدنی پنج سورہ پڑھنا کیسا ہے؟

1355
1357

ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟

سوال: ہمارے یہاں ٹیکسی یا رکشہ والے بعض لوگ اس طرح کرایہ طے کرتے ہیں کہ جو مناسب ہو دے دینا یا جو مرضی ہو، خوشی سے دے دینا، ایسا کرنا کیسا؟

1357
1358

بچے کا نام " قدیر" رکھنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟

1358
1359

جس ایپلیکیشن کا نام شرکیہ یا باطل معبود پر ہو اسے استعمال کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ گوگل کا ایک اے ائی ایپلیکیشن ’’Gemini‘‘ کے نام سے ہے جو کہ لاطینی دور کے باطل معبود ’’Gemini‘‘ کے نام پر رکھا گیا ہے اور اسلام میں شرک گناہ ہے، تو ایسے ایپلیکیشن جس کا نام ایسے شرکیہ اور باطل معبود کے نام پر رکھا ہو اُس کا استعمال کرنا کیسا ہے؟

1359