
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
جواب: بے شک قیامت کے دن اللہ تعالی کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب والے وہ ہیں، جو تصویر بنانے والے ہیں۔(صحیح البخاری، باب عذاب المصورین یوم القیامۃ، جلد 7، صفحہ ...
آنکھ نہ کھلنے کی وجہ سے روزہ نہ رکھ سکے تو کیا حکم ہے؟
جواب: بے شک کفارہ اس پر واجب ہوتا ہے جس نے اپنا روزہ توڑا ہو اور روزہ تو یہاں معدوم ہے اور معدوم کو توڑنا محال ہے۔(رد المحتار، جلد 2، صفحہ 403، دار الفکر، ب...
گھر سے نکلتے وقت یہ دعا پڑھی جائے
جواب: بے شک میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں خود گمراہ ہو جاؤں یا مجھے گمراہ کر دیا جائے، یا میں خود (راہِ حق سے) پھسل جاؤں یا مجھے پھسلا دیا جائے،...
نفاس کی حالت میں گھر سے باہر جانا
جواب: بے ہُودہ رسموں سے اِحْتِیاط لازم، اکثر عورتوں میں یہ رواج ہے کہ جب تک چلّہ پورا نہ ہولے اگرچہ نِفاس ختم ہو لیا ہو، نہ نماز پڑھیں نہ اپنے کو قابل نماز ...
ظہر کی سنتِ قبلیہ فرضوں کے بعد پڑھنے کی صورت میں نیت کس طرح کریں؟
جواب: بے مراعات ان شرائط کے پڑھی جائیں گی، تو صرف نفل ہوں گی، نہ سنتِ فائتہ۔“ (فتاوی رضویہ۔ ملتقطاً، جلد 8، صفحہ 147، 148، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) وَ اللہُ اَ...
نماز میں بھولے سے پچھلی سورت شروع کی، یاد آنے پر اگلی سورت پڑھ لی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: بے ترتیبی سے سہواً پڑھیں، تو کچھ حرج نہیں، قصداً پڑھیں تو گنہگار ہوا، نماز میں کچھ خلل نہیں۔“ (فتاویٰ رضویہ، جلد 6، صفحہ 239، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) سی...
جس کے تلفظ درست نہ ہوں اس کا اذان دینا کیسا؟
جواب: بے کے بعد الف بڑھانا حرام ہے۔“ (بہار شریعت، جلد 1، حصہ 3، صفحہ 468، مطبوعہ مکتبۃ المدینہ، کراچی) جو مؤذن غلط اذان کہے، وہ گناہ گار ہے، اس کی اذان کا ...
عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟
جواب: بے وضو پڑھنا بھی روا نہیں رکھتے، اور اگر بالفرض کوئی جرأت کرے بھی تو اس نیت سے وہ آیت وسورت بھی جائز نہیں ہوسکتی، جس میں صرف معنی دعا وثنا ہی ہے کہ او...
مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟
جواب: بے وضو شخص کے جو احکام ہوتے ہیں وہی اس کے احکام ہوں گے سوائے اس کے وہ کہ اس کا معذور شرعی ہونا ثابت ہوجائے تو اس کے مطابق احکام جاری ہوں گے جو نیچے مذ...