
جس چار پائی کی آڑ میں کوئی نماز پڑھ رہا ہو، اس چارپائی پر بیٹھنا
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر ایک شخص چار پائی کی آڑ میں نماز پڑھ رہا ہو، تو کیا کوئی شخص اس چار پائی پر بیٹھ سکتا ہے؟
تراویح میں امام نے مقتدی کا غلط لقمہ لے لیا
جواب: نماز میں فساد نہیں آئے گا، اور اگر تراویح میں تلاوت کے علاوہ کسی اور موقع پر مقتدی نے غلط یابے محل لقمہ دیاتومقتدی کی نمازٹوٹ ہوگئی اوراس کا دیا ہوا...
جواب: نماز کا وقت ختم ہوتا ہے ہاں نما زمغرب کی ادائیگی میں وقت مغرب شروع ہونے کے بعد جلدی کرنی چاہئے مغرب کی نماز ہمیشہ یعنی سردی و گرمی میں غروب آفتاب کے ...
فجر کی نماز میں قعدہ اخیرہ کے بعد ایک رکعت پڑھ لی تو؟
سوال: فجر کی فرض نماز ادا کرتے ہوئے دو رکعت پر قعدہ کیا اور بھول کر کھڑا ہوگیا اور ایک رکعت بھی پڑھ لی ، تو کیا چوتھی رکعت بھی ساتھ ملانی ہوگی تاکہ آخری دو نفل ہوجائیں یا تیسری پر بیٹھ کر سجدہ سہو کر کے سلام پھیر دے؟
دورانِ نماز جیب سے موبائل نکال کر ٹارچ آن کرنا
سوال: اگر کوئی شخص بجلی بند ہونے کی صورت میں باجماعت نماز کے دوران موبائل جیب سے نکال کر اس کی روشنی چلا کر رکھ دے، تو کیا حکم ہے؟
عصر کے بعد کھانا پینا اور سونا منع ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے كے بارے میں کہ متعدد چیزوں کے بارے میں مشہور ہے کہ انہیں عصر کے بعد نہیں کرنا چاہئے، جیسا کہ عصر کے بعد لکھنا پڑھنا نہیں چاہئے، اس حوالے سے تو دار الافتاء اہلسنت کا فتوی وائرل ہے، جس میں اس کاتفصیلی حکم مذکور ہے، البتہ مزید کچھ چیزیں ہیں جن کے بارے میں یہی سننے کو ملتا ہے (۱) جیسا کہ ہمارے بزرگ حضرات کہتے ہیں نماز عصر سے اذان مغرب تک کچھ كهانا پینا نہیں چاہئے۔ (۲) اسی طرح نماز عصر کے بعد سونے سے بھی منع کیا جاتا ہے، ان دونوں باتوں کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟ برائے کرم رہنمائی فرمادیں۔
سجدہ سہو کے بعد تشہد پڑھے بغیر سلام پھیر دیا تو نما زکا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ايك شخص جس پر سجدۂ سہو واجب تھا،اس نےسجدۂ سہو کرنے کے بعد جان بوجھ کر تشہد پڑھےبغیر سلام پھیر دیا،ایسے شخص کی نماز کا کیا حکم ہے؟
Scalp pigmentation کروانا کیسا؟
سوال: اگر کسی شخص کے سر کے بال جھڑ کر کم ہوگئے ہوں جس کی وجہ سے سر کا کچھ حصہ گنجا اور بدنما معلوم ہوتا ہے تو کیا وہ شخص گنجا نہ دکھنے کےلیے Scalp pigmentation کروا سکتا ہے؟
سوال: نماز میں جماہی لینا کیسا ہے ؟
سلام پھیرتے وقت اللہ اکبر کہنے کا حکم؟
سوال: نماز میں سلام پھیرنے کےلیے غلطی سے سلام کے الفاظ کے بجائےاللہ اکبر کہہ دیا پھر فوراً یاد آنے پر دونوں طرف سلام پھیرتے ہوئے سلام کے الفاظ کہہ لیے تو کیا حکم ہے؟