
حضور علیہ الصلاۃ و السلام کے دادا جان کا نام
سوال: کیا حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے دادا جان "حضرت عبد المطلب رضی اللہ تعالی عنہ" کا اصل نام "شیبۃ الحمد" تھا؟ برائے کرم جواب ارشاد فرمادیں۔
جواب: جواب میں لکھا ہے: "اس شخص کو دکان کرایہ پر دی جاسکتی ہے، مگر یہ کہہ کر نہ دیں کہ اس میں تصویر کھینچئے۔ اب یہ اس کا فعل ہے کہ تصویر بناتا ہے اور عذاب آ...
حج تمتع کرنے والے کا حج کی ادائیگی سے پہلے ایک سے زیادہ عمرے کرنا
جواب: جواب میں ہے "جو آفاقی، حج تمتع کے کے ارادے سے مکہ معظمہ گیا وہ عمره تمتع کے علاوہ مزید عمرے حج سے پہلے کرسکتا ہے۔ مگر بعض فقہا چوں کہ ایک سے زیادہ عمر...
سبزیوں اور پھلوں کے عشر کی وضاحت
سوال: کیا سبزیوں اور پھلوں پر عشر ہوتا ہے؟ تفصیلا جواب عنایت فرما دیجئے۔
مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے یہاں مرد جو کماتاہے اور جتنا پیسہ ملتا ہے، وہ سارا گھر خرچ کے لیے اپنی زوجہ کو دے دیتا ہے، تو مجھے یہ پوچھنا ہے کہ پھر قربانی کس کے نام سے ہوگی؟ مرد کے نام سے یا اس کی زوجہ کے؟ کیوں کہ سارا پیسہ تو بیوی کے پاس ہے تو مالک نصاب کون ہوگا؟ مہربانی فرمائے جلد جواب عنایت فرمائیں اور شکریہ کا موقع دیں۔
جواب: جواب:اس کی پاکی میں کوئی شبہ نہیں، کیونکہ "الجوهرة" میں ہے کہ گوشت کھائےجانے والے جانور کا جھوٹا (یعنی بچا ہوا ) پاک ہوتا ہے،جیسے اس کا دودھ۔ اور ظا...
کسی کو چیز خریدنے کا کہا تو وہ اپنی چیز مؤکل کو بیچ سکتا ہے؟
جواب: جواب دہ بھی اور دوسری وجہ یہ ہے کہ خود اپنی ذات سے خریداری کرنے میں اس پر تہمت لگے گی اور اگر مؤکل نے خود اس خریداری کا حکم دیا تب بھی یہ صحیح نہیں اس...
ویڈیو ایڈیٹنگ اور گرافک ڈیزائننگ کا کام کرنا اور اجرت لینا کیسا؟
جواب: جواب ارشاد فرمایا:”اس نے تو سکونت وزراعت پر اجارہ دیاہے نہ کسی معصیت پر اور رہنا ،بونا فی نفسہٖ معصیت نہیں۔ اگر چہ وہ جہاں رہیں معصیت کریں گے، جو رزق ...
جواب: جواب میں فرمایا: "یہ سب مشینی آلات کے قبیل(قسم) سے ہیں۔ ان کے جائزوناجائزہونے کاحکم فی نفسہ ان پرنہیں، بلکہ ان کے استعمال پر ہوتا ہے۔ ان کاجیسااستعمال...
امامت کے لیے کتنی عمر کی حدبندی
جواب: جواب میں امامِ اہلِ سُنَّت ، امام اَحْمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 1340ھ / 1921ء) فرماتے ہیں: ”پہلے صاحب محض امرد ہیں اس تقد...