سرچ کریں

Displaying 1391 to 1400 out of 1699 results

1391

احتلام کے چند قطروں کے نشان کپڑے پر دیکھے، توکیا غسل لازم ہوگا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی کو احتلام ہوجائے، لیکن جب وہ سو کر اٹھا، تو عام طور پر جس طرح منی خارج ہوتی ہے اس طرح نہیں تھا، بلکہ اس کے کپڑوں پر منی کے صرف دو تین قطرے تھے، تو کیا ایسی صو رت میں بھی غسل کرنا ضروری ہوگا؟

1391
1392

نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ بہت سے لوگ عمرہ کرنے جاتے ہیں، تو اپنے نابالغ بچے بھی ساتھ لے جاتے ہیں۔ اُنہیں بھی اپنے ساتھ عمرہ ادا کرواتے ہیں۔ اُن بچوں کے متعلق سوال یہ ہےکہ اگر وہ کوئی ایسا فعل کریں، کہ جس کے سبب دم لازم ہوتا ہو، تو کیا بچوں کی طرف سے اُن کے والدین دَم ادا کریں گے یا بچوں کی ملکیت میں موجود رقم سے دم ادا کیا جائے گا؟

1392
1393

"دیور موت ہے" حدیث کی شرح

جواب: ناموت کی طرح ہلاکت خیزہے کہ عمومادیورکے ساتھ اس طرح کااجنبی پن نہیں ہوتا جیسے غیروں کے ساتھ ہوتا ہے تواس کے ساتھ بے پردگی کرنے کی صورت میں فتنے میں پ...

1393
1396

محلے کی مسجد میں جماعت ہو جائے تو کہاں نماز پڑھنا افضل ہے؟

سوال: اگر محلے کی مسجد میں جماعت ہوجائے تو پھر بھی مسجد میں نماز پڑھنا افضل ہے یا گھر میں؟

1396
1397

کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟

سوال: کیا عورت کو ناک چھدوانا ضروری ہوتا ہے؟بعض لوگ کہتے ہیں شادی شدہ عورت کو اس کے بغیر رہنا درست عمل نہیں، اس کے بغیر نکاح بھی نہیں ہوتا ،اس طرح کی باتیں کی جاتی ہیں گویا یہ کوئی فرض یا واجب عمل ہے ، اب اگر کوئی عورت اس وجہ سے ناک نہ چھدوائے کہ اس میں تکلیف بہت ہوتی ہے،تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟

1397
1399

عمرہ کرنے والا، بچے / بچی کو اٹھا کر طواف کےکتنے چکر لگائے؟

جواب: نا ہو گا، ایک بار اپنی طرف سے اور ایک بار بچّے کی طرف سے۔ ہاں! طواف کے نوافل بچے کی طرف سے کوئی دوسرانہیں پڑھ سکتا۔ لباب المناسک اور اس کی شرح میں...

1399
1400

عورت کا دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروانا

سوال: کیا ایک عورت دوسری عورت سے گھٹنوں تک ویکس کروا سکتی ہے؟ ایک عورت کا دوسری عورت سے ستر عورت کتنا ہے؟ اس کا جواب وضاحت سے بیان فرما دیں؟

1400