
کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟
جواب: مسئلہ کا مَحصل (خلاصہ) یہ ہے کہ کسی نے قسم کھائی ، فلاں نماز جماعت سے پڑھے گا اور کوئی رکعت جاتی رہی، تو قسم ٹوٹ گئی، کفارہ دینا ہو گا۔ تین اور دو رکع...
دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم
سوال: کیا میرے ابو کے چھوٹے دادا (یعنی میرےدادا کے چچا) کے پوتے سے میرا نکاح ہو سکتا ہے؟ اور کیا اس میں کوئی نسب کا مسئلہ ہے؟
پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کھولنا کیسا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری بہن کا 2 جنوری 2025 کو قتل ہوا۔ ہم نے تدفین کر دی۔ تدفین کے بعد ملزم نے کچھ لوگوں کے سامنے اقرار کیا ہے کہ میں نے قتل کیا ہے۔ اب ہم یہ چاہتے ہیں کہ اپنی بہن کا پوسٹ مارٹم کروائیں، تاکہ تمام مجرموں کو سزا ملے۔ ہماری اس بارے میں رہنمائی فرمائیں، نیز یہ بھی بتائیے کہ کیا پوسٹ مارٹم کے بعد بہن کی قبر کی جگہ بدل سکتے ہیں؟ یعنی جہاں پہلے مدفون ہے، وہاں سے ہٹا کر کسی دوسری جگہ دفنا دیا جائے؟
جواب: مسئلہ متون یہ ہے کہ وتروں کے سوا کسی نمازمیں دعائے قنوت نہیں، تنویرالابصار وغیرہ میں ہے: ولایقنت فی غیرہ (وترکے علاوہ کسی نمازمیں قنوت نہ پڑھے)مگراما...
گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ مرحوم کے روزوں کا فدیہ ادا کرنا ہے، تو جس سال میں روزے قضا ہوئے تھے، اُس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے، اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟
وقت کی کمی کی وجہ سے نماز میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھے بغیر سلام پھیرنا
جواب: مسئلہ یہ ہے کہ فجر، جمعہ اور عیدین کے علاوہ دوسری نمازوں میں اگر نمازی وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہہ لے، تو اس کی وہ نماز ادا ہوجائے گی، اگرچہ وقت ختم...
کان کا پردہ پھٹا ہو، تو روزے میں غسل کیسے کريں؟
جواب: مسئلہ ہے، لہٰذا اسے چاہیے کہ ڈاکٹر کی ہدایات کے مطابق عمل کرتے ہوئے اوپر دی گئی تصویر کے مطابق غسل سے پہلےکان کے جس حصے کو دھونا ضروری نہیں یعنی اپنے...
Dry Eyes (خشک آنکھوں) سے بہنے والے پانی کا حکم
سوال: میری آنکھوں سے پانی بہتا ہے، ڈاکٹر کو چیک کروایا ہے تو اس نے بتایا ہے کہ کوئی انفیکشن نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور مسئلہ ہے۔ بس Dry Eyesہے۔تو کیا اس صورت میں آنکھوں سے نکلنے والا پانی ناپاک ہوگا یا پاک؟
برتن پر ہاتھ مار کر یا انگوٹھی سے کوئی چیز بجائی جائے، تو کیا حکم ہے؟
جواب: مسئلہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ گانے باجے کے آلات سب حرام ہیں، یہاں تک کہ کسی چیز پر لکڑی کی ضرب لگاکر موسیقی پیدا کرنا بھی۔ (الهدایۃ، جلد 4، صفحہ 36...
کانوں کی لَو اور قلموں کے درمیان والے حصے کو وضو میں دھونا ضروری ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا وضو میں چہرہ دھوتے ہوئے، کانوں کی لَو کے بالکل ساتھ والی جگہ، جو کہ قَلَموں کے بال اور لَو کے درمیان ہوتی ہے اور وہاں بال بھی نہیں ہوتے، کیا چہرہ دھوتے ہوئے اُسے دھونا بھی ضروری ہے؟