
والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟
جواب: گھر والوں کو جو کھلاتے ہو اس کے اوسط میں سے یاانہیں کپڑے دینایاایک بردہ (غلام)آزاد کرنا تو جو ان میں سے کچھ نہ پائے تو تین دن کے روزے،یہ بدلہ ہے تمہار...
کرائے دار مکان چھوڑ کر جاتے ہوئے اپنا سامان چھوڑ جاتے ہوں، تو حکم؟
سوال: بیرونِ ملک میں کسی نے اپنا گھر کرائے پر دیا ہو، تو لوگ جب بھی کرائے کا مکان چھوڑ کر وہاں سے جاتے ہوں، تو اپنا سامان چھوڑ کر جاتے ہوں تو ایسا سامان استعمال کرنے کا کیا حکم ہے مثلاً: بیگ، پردے وغیرہ اور اگر بیگ میں سے سونے کی چین ملی اوریہ بھی یاد نہ ہو کہ کس کرائے دار کا بیگ تھا اور اس بات کو تین سال ہو گئے ہوں، تو اب اس چین کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
بغیر وضو کے احرام باندھنے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ہم عمرے کے لئے روانگی کے وقت گھر سے ہی غسل وغیرہ کر کے احرام کی چادریں پہن لیتے ہیں، لیکن ابھی عمرے کی نیت سے تلبیہ نہیں کہتے، بلکہ جب جدہ آنے والا ہو تو میقات سے پہلے فلائٹ کے دوران تلبیہ کہتے ہیں، بعض اوقات اس دوران وضو برقرا رنہیں رہتا، تو کیا بغیر وضو بھی احرام باندھ سکتے ہیں؟
سجیل کا مطلب اورسجیل نام رکھنا کیسا
سوال: مجھے اللہ تعالیٰ نے چند دن قبل بیٹا عطا فرمایا ہے۔ گھر والوں کے مشورے سے اُس کا نام” سِجّیل “رکھا ہے، لیکن قریبی مسجدکے امام صاحب جو کہ عالم دین ہیں، اُنہوں نے یہ نام رکھنے سے منع کیا ہے کہ اِس کا معنی مناسب نہیں۔ آپ شریعت کا حکم بیان کریں کہ کیا یہ نام نہیں رکھنادرست نہیں؟
مردہ مرغی کا گوشت دوسرے جانوروں کو کھلانا
سوال: مرغی گھر میں پالی ہے اور رات کو بیمار ہو گئی، صبح کے وقت مر گئی اور اب اس مری ہوئی مرغی کو ذبح کر کے دوسرے جانوروں یعنی جو دوسرے مرغے اور مرغیاں ہیں ان کو اس مری ہوئی مرغی کا گوشت کھلانا کیسا ہے کیا مری ہوئی مرغی کا گوشت دوسرے مرغوں اور مرغیوں کو کھلا سکتے ہیں؟
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
جواب: گھر کی اجرت لازم ہوجائے گی، خواہ وہ کرائے دار اُس مکان میں نہ رہے۔(الفتاوى الھندیہ، جلد04، صفحہ438،مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظ...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: گھر ہےاور اس کا احترام ہرحال میں مسلمان پر لازم و ضرور۔ظاہر ہے کہ ہندو کا غسل جنابت بھی نہیں اترتا تو وہ مسجد میں آئے گا جائے گا اسی حالتِ جنابت میں،...
دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟
جواب: گھر میں بند رکھو، یہاں تک کہ انہیں موت اٹھالے یا اللہ ان کی کچھ راہ نکالے۔ (پارہ4،سورہ النساء،آیت15) تفسیر کبیر میں امام ابومسلم اصفہانی رحمۃ اللہ...
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
جواب: گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے گناہگار ہوتا ہے۔(اور وہ غارت گری کر کے نکلا)یعنی لوٹنے والا غاصب بن کر نکلا۔ مراد یہ ہے کہ اگر اس نے اس دعوت سے کچھ کھای...