سرچ کریں

Displaying 1541 to 1550 out of 1605 results

1541

کیا یہود کے لئے اونٹ اور خرگوش کھانا حرام تھا

جواب: دین کسی ملت کسی شریعت میں حرام نہ کی گئی تھیں۔۔۔ ان چیزوں کی حرمت کسی قیاس وغیرہ سے نہ تھی، بلکہ رب تعالی کے حکم سے آئی تھی، یا اس طرح کہ توریت شریف ...

1541
1542

بیٹیوں کے گھر سے کھانا کھانے کا حکم

سوال: کچھ لوگ بیٹیوں کے گھر سے کھانا نہیں کھاتے اور کہتے ہیں کہ یہ دین میں جائز نہیں اور ان کے گھر کا پانی پینا بھی حرام ہے، یہ سوچنا اور ایسا کرنا کیسا؟

1542
1543

وطن اصلی میں سے گزر کر گھر جائے بغیر آگے مسافت شرعی سے کم سفر کیا تو قصر کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کہ سائل نے وطن اقامت سے وطن اصلی کی طرف سفر کیا لیکن جیسے ہی وہ اپنے شہر میں داخل ہوا اس نے آگے سفر کیا ،اپنے گھر نہیں گیا ۔ جس جگہ سفر کیا وہ گھر سے یعنی وطن اصلی سے شرعی سفر نہیں بنتا، جہاں سائل نے سفر کیا اپنے شہر سے آگے وہاں پوری نماز پڑھے گا یا قصر؟ رہنمائی فرما دیں۔

1543
1544

سری نماز میں امام نے اونچی قراءت شروع کر دی تو نماز کا حکم ہے؟

جواب: لین بقدر ماتجوز بہ الصلاۃ و ھو الاصح“ ترجمہ: اگر امام نے سری نماز میں جہری قراءت کی یا جہری نماز میں سری قراءت کی تو سجدہ سہو واجب ہوجائے گا۔ پھرفقہاء...

1544
1545

حج کرنے والے شخص کی گھر پہنچنے تک دعا قبول ہوتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جب کوئی حاجی، حج سے واپس اپنے گھر لوٹتا ہے تو کیا گھر لوٹنے تک اس کے ساتھ فرشتے ہوتے ہیں؟ نیز حاجی جب واپس گھر آتا ہے، تو گھر والے اور رشتے دار اس سے دعا کرواتے ہیں، تو کیا حاجی کی دعا قبول ہوتی ہے؟

1545
1546

نمازِ جنازہ میں پانچ تکبیریں کہنے کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ نماز جنازہ میں اگر امام صاحب بھول کر پانچویں تکبیر کہہ دیں، تو کیا نماز جنازہ ادا ہو جائے گی یا دوبارہ لوٹانا ہوگی؟ سائل: محمد محمود (جھنگ)

1546
1547

عورت مخصوص دنوں میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں عاشورہ کے دن، سورہ اخلاص پڑھنے کی بہت فضیلت ہوتی ہے، تو کیا اسلامی بہن شرعی عذر کی حالت میں سورہ اخلاص پڑھ سکتی ہے؟

1547
1548

آلہ لگا ہونے کی صورت میں کان کا مسح نہ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مجھے وضو کے لیے "Hearing Aid" کو بار بار نکالنا پڑتا ہے۔ اگر"Hearing Aid" کان میں ہوں، تو مشکل ہوتی ہے۔ دوبار یہ آلہ پانی میں بھی گر چکا ہے۔ کیا ایسا ہو سکتا ہے کہ میں وضو کے دوران کان پر یہ نہ لگاؤں۔ کیا ایسا کرنے سے میرا وضو ہوجائے گا؟ نوٹ:"Hearing Aid" ایک چھوٹا سا آلہ ہے، جو ثقلِ سماعت کے مریض آواز کو سننے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

1548
1549

مُستحاضہ کا قرآن کو ٹچ کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ کیا اسلامی بہن حالتِ استحاضہ میں وضو کر کے قرآن حکیم کو چھو سکتی ہے؟

1549
1550

عورت کو احرام کی حالت میں ماہواری شروع ہوجائے تو احرام کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ اگر عورت حالت احرام میں ہو، ابھی عمرہ نہیں کیا اور حیض آجائے تو احرام کی پابندیاں ختم ہو جائیں گی یا باقی رہیں گی؟ اگر غسل سے پہلے مدینے جانا ضروری ہو، یعنی پیکج ہی ایسا طے ہوا ہے، تو کس طرح احرام سے نکلا جائے؟

1550