
جواب: مسئلہ ہو) جب تو اس کے منکر (انکارکرنے والے)کے کفر پر اِجماعِ قطعی ہے، ایسا کہ جو اس منکر(انکارکرنے والے) کے کفر میں شک کرے خود کافر ہے ۔ اور جو کس...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ لفظ عبد کے بغیر بچے کا نام "قدیر" رکھنا کیسا ہے؟
دہ در دہ سے کم پانی کب مستعمل ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ پچھلے دنوں ہمارے ہاں کافی بارش ہوئی تو ہم نےگھر میں رکھے ہوئے فارغ ڈرم میں بارش کا پانی بھرلیا کہ وضو وغیرہ میں استعمال کریں گے اور پھر ہم استعمال بھی کرتے رہے، ایک دن جب میں فجر کی نماز کے بعد واپس آیا تو بچوں کی امی نے پوچھا کہ آپ نے وضو کس پانی سے کیا؟ میں نے بتایا کہ ڈرم کے پانی سے،تو انہوں نے بتایا کہ رات کو میں نے غلطی سے بے وضو ہاتھ اس میں دھو لیے تھے، آپ سوئے ہوئے تھے تو اس وقت نہیں بتایا، یہی ذہن تھا کہ جب فجر میں اٹھیں گے تو بتادوں گی۔اس صورت میں میری فجر کی نماز ہوئی یا نہیں؟ نوٹ: ڈرم دہ در دہ سے چھوٹا ہے اوربچوں کی والدہ اگرچہ عام عورتوں کی طرح شرعی معاملات میں کوتاہی کرجاتی ہیں مگر ان کی اس بات پر میرا بھی غالب گمان یہ ہے کہ وہ درست کہہ رہی ہے؟
دودھ دینے والے جانور کی قربانی کا حکم
سوال: اگر دودھ دینے والے جانور کی قربانی کردیں، تو کوئی مسئلہ تو نہیں ہوگا؟
جواب: مسئلہ حموی میں ہے اوراسی کی مثل ہے: جانورقربان کرنے کی منت ماننا، جواس کے مثلاًسمندرسے سلامت رہنے پرمعلق ہو، تواس پرلازم ہوجائے گا کہ اسے صرف فقراء پر...
ناخنوں پرنیل شائنر لگے ہونے کی حالت میں غسل کا حکم
جواب: مسئلہ نہیں۔ البتہ اگر نیل شائنر مکمل طور پر نہیں اتارا تھا تو اب بھی یہی لازم ہے کہ اس کو اچھی طرح ہٹا کر ناخنوں کو دھوئیں اور اس دوران جتنی نمازیں قض...
کیا مرغی اور انڈہ کھانا نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے ثابت ہے؟
جواب: مسئلہ معلوم ہوئے: ایک یہ کہ مرغ حلال ہے۔دوسرے یہ کہ مرغ کھانا تقویٰ کے خلاف نہیں،اللہ دے تو اعلیٰ نعمتیں بھی کھاؤ مگر اپنے کو مزیدار غذاؤں کا عادی نہ ...
حیض کے ساتھ عدت گزاری جائے توکب ختم ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ حیض والی عورت کے لیے طلاق کی عدت تین حیض ہے تو کیا تیسرے حیض میں جس دن حیض آیا، اس دن عدت ختم ہوگی یا جب تیسرا حیض ختم ہوجائے تب عدت مکمل ہوگی؟
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
جواب: مسئلہ نہیں ہو گا ، بلکہ فقہائے کرام نے یہاں تک فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص نابینا ہو، اسےبالکل نظر نہ آتا ہو اور امامت کا اہل ہو، تو اس کے پیچھے بھ...
دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم
سوال: کیا میرے ابو کے چھوٹے دادا (یعنی میرےدادا کے چچا) کے پوتے سے میرا نکاح ہو سکتا ہے؟ اور کیا اس میں کوئی نسب کا مسئلہ ہے؟