
وتر کی دوسری رکعت میں قعدہ بھول کر کھڑا ہونے کا حکم
سوال: اگر کوئی شخص وتر کی نماز کی دوسری رکعت میں تشہد پڑھنا بھول جائے اور کھڑا بھی ہوجائے تو وہ کیا کرے؟ اگر آخر میں سجدہ سہو کرلے تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سونا چاندی اور رقم مل کر نصاب کے برابر ہوں تو زکوٰۃ و قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص کے پاس تین چار تولے سونا، دس بارہ تولے چاندی اور تقریبا پچیس ہزار روپے رکھے ہیں اور ان پر سال بھی پورا ہو چکا ہے، ان تینوں چیزوں میں سے کوئی بھی نصاب کو نہیں پہنچتی، تو اس صورت میں اس پر زکوٰۃ اور قربانی واجب ہو گی یا نہیں؟
کیا گھر کے متعدد افراد کی قربانیوں کے لیے ہر بکری کا معین ہونا ضروری ہے؟
جواب: شخص کےاہل و عیال کےنو افراد ہیں اور وہ خود دسواں ہے، تو اُس نےدس بکریاں اپنے اور اپنے اہل و عیال کی طرف سے قربان کیں اورمعیّن طور پر نیت نہ کی (کہ فلا...
نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھنے کاحکم
جواب: شخص کے مونھ کے سامنے نما زپڑھنا، مکروہ تحریمی ہے۔ یوہیں دوسرے شخص کو مصلّی (نمازی) کی طرف مونھ کرنا بھی ناجائز و گناہ ہے، یعنی اگر مصلّی کی جانب سے ہو...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
فرض غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟
جواب: شخص جب اپنے تمام جسم پر پانی بہاتا ہے، تو وہ(آیت میں مذکور)اِن اعضائے وضو پر بھی پانی بہاتا ہے، لہذا وہ آیت کے حکم کو پورا کردیتا ہے، کیونکہ وہ ...
ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
جواب: شخص اپنی بیوی کے ساتھ دخول کرتاہے تواس وقت لوگ یہ کہتے ہیں:" بَنَى الرجلُ بامرأته " اور اس کی اصل یہ ہے کہ آدمی جب شادی کرتا ہے تو اس کے اور اس کی بی...
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔
کم قیمت میں چیز خرید کر مہنگی بیچنے کا حکم
جواب: شخص کو اختیار ہوتا ہے کہ وہ اپنی چیزکوباہمی رضامندی کے ساتھ جتنی میں چاہے بیچے ، البتہ! یہ خیال رہے کہ اگرچہ شرعاً نفع کی کوئی شرح متعین نہیں ، ...