
ماتھے پر ٹیکا یا تِلک لگانے اور راکھی بندھوانے کا حکم
جواب: ناکفر ہے، لہٰذا جس مسلمان نے ایسا کیا وہ فوراً اپنے اس فعل سے توبہ کرے اور کلمہ پڑھ کر تجدید ایمان کرے اور شادی شدہ ہے تو تجدید نکاح بھی کرے اگرچہ ی...
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
حدیث "تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا " کی تفصیل
سوال: (1)حدیث پاک میں ہے:"ما أسفل من الكعبين من الإزار في النار" ترجمہ: تہبند کا جو حصہ ٹخنوں سے نیچے ہوگا وہ آگ میں جائے گا۔"اس سے کیا مراد ہے ؟ (2)اور اگر کوئی شخص نماز میں کپڑا ٹخنوں کے نیچے رکھتا ہے تو اس کا کیا حکم ہوگا ؟ کیا اس کی نماز ہوجائے گی ؟ وضاحت فرماکر اجر جزیل حاصل کریں ۔
جنت میں شراب حلال ہوگی،توکیا حرام چیزیں بھی جنت میں حلال ہوں گی؟
جواب: نا درست نہیں کہ جو چیزیں دنیا میں حرام ہیں ، وہ جنت میں حلال ہوجائیں گی،واضح رہے کہ جنت میں نہ تو گناہ ہوں گے اور نہ کسی قسم کی بے حیائی اور ...
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ میری والدہ شدید بیمار ہیں۔ خود اٹھنا اور چوکی پر بیٹھ کر وضو کرنا بہت تکلیف دہ اور مشکل ہے۔ کیا میری بہن انہیں وضو کروا سکتی ہیں؟ یعنی بہن اپنے ہاتھوں سے والدہ کا چہرہ، بازو اور قدم دھوئے۔ کیا یوں وضو ہو جائے گا؟ یا خود اپنے ہاتھوں سے وضو کرنا ضروری ہوتا ہے؟
اوابین کے چھ نوافل میں ثناء اور درود کا طریقہ
سوال: مغرب میں اوابین کی نماز 6 رکعت ایک سلام کے ساتھ پڑھیں تو تیسری اور پانچویں رکعت میں پھر سے ثنا پڑھنی ہے یا نہیں؟ اور قعدے میں التحیات کے بعد درود ابراہیمی پڑھنا ہے یا نہیں؟ اسے پڑھنے کا صحیح طریقہ ارشاد فرمادیں۔ اور ان چھ رکعتوں میں ہماری مغرب کی سنتیں بھی ہوجائیں گی یا نہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔
جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح
جواب: نا کفرنہیں بلکہ گناہ عظیم ہے۔ مذکورہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر نہیں بلکہ وعید شدید کے طور پر فرمایا گیا تاکہ لوگوں پر نماز عصر کی اہمیت و عظمت کا اظہا...
کیا جمعہ کے قعدہ میں شامل ہونے سے جمعہ ہوجاتا ہے؟
جواب: نالازم ہوجاتاہے۔ در مختار میں ہے "(ومن أدركها في تشهد أو سجود سهو)۔۔۔ (يتمها جمعة)"ترجمہ: اور جو تشہد یا سجدہ سہو میں امام سے ملے تو وہ جمعہ کی ن...
جواب: نا ہے، جس کا معنی ہے" پہچاننا " ذُوالحجۃِ الحرام کی نویں تاریخ کو بھی عرفہ کہتے ہیں اور اسی سے عرفات (میدانِ عرفات) ہے، جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ ایک ...