
ایک مٹھی داڑھی رکھنے کی منت کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص داڑھی کٹواتا ہے ،اس نے منت مانی کہ اگر میرا بیٹا پیدا ہو،تو میں داڑھی ایک مٹھی مکمل رکھ لوں گا ،اب اس کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، تو کیا اس منت کو پورا کرنا اس پر لازم ہے ؟
فاسق شخص جنازہ پڑھادے، تو کیا حکم ہے؟
سوال: خشخشی داڑھی والا اگر نمازِ جنازہ پڑھادے ،تو کیا حکم ہے؟
عورت کا اپنے بیٹے کے سسر سے نکاح کرنا
جواب: لدہ کاآپ کے سسرسے نکاح ہو سکتا ہے، جبکہ حرمت کی کوئی اور وجہ نہ ہواوراس کی وجہ سے آپ کے نکاح پربھی فرق نہیں پڑے گا۔فقہائے کرام نے بیان فرمایاہے کہ بیٹ...
رشتہ دینے کے عوض سسرال والوں کا سونے و رقم کا مطالبہ کرنا
سوال: میرا رشتہ طے ہو چکا ہے، لیکن ہمارے رواج کے مطابق شادی اس وقت ہوگی جب میں لڑکی والوں کو تین تولہ سونا اور چار لاکھ روپے کیش ادا کروں گا۔ میرے پاس ان چیزوں کا انتظام نہیں ہو پا رہا، والد صاحب وفات پاچکے ہیں اور بھائی میری مدد نہیں کر رہے۔ اس صورت میں اگر میری وجہ سے لڑکی کی شادی میں تاخیر ہورہی ہے، تو کیا مجھ پر گناہ ہوگا؟
بیوی کے علاوہ دوسرے رشتہ داروں کے لیے سوگ کا حکم
جواب: حلال نہیں کہ شوہر کے علاوہ کسی میّت پر تین دن سے زیادہ سوگ کرے ۔(صحیح مسلم، ج 4، ص153، الحدیث 3732، مطبوعہ دار التاصیل ، القاھرۃ) بیوی پر سوگ واجب...
حیض کی حالت میں حدیثِ قدسی پڑھنے کا حکم؟
سوال: حالت حیض میں حدیثِ قدسی پڑھنا کا حکم؟
قرض واپس نہ ملنے پر کسی سے سفارش کروانا کیسا؟
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ اگر میں نے کسی کو قرض دیا ہو اور اس نے مقررہ وقت تک لوٹانے کا بھی کہا، لیکن کئی سال گزر گئے ہیں اس نے واپس نہیں کیا، اور وہ مالی اعتبار سے بھی ہم سے بہتر ہے، اب مجھے اس وقت ان پیسوں کی شدید حاجت ہے، تو کیا سفارش کے طور پر کسی ایسے بندے سے یہ بات کر سکتا ہوں کہ جس پر یقین ہے کہ وہ اس سے کہے گا تو وہ قرض لوٹادےگا، تو کیا اس بندے سے یہ بات کرسکتا ہوں؟
نماز میں سلام کا جواب دینے کا حکم
سوال: کیا نماز کے دوران سلام کا جواب دینے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟
عورت کا محرم کے سامنے بالوں میں کنگھا کرنا
سوال: کیا باپ اور بھائی کے سامنے خواتین بالوں میں کنگھا کرسکتی ہیں؟
جاننے والوں کو چیز لا کر دینے پر کمیشن لینا کیسا؟
سوال: جب میں اپنے کام سے مارکیٹ جاتا ہوں تو مجھ سے بعض اوقات جاننے والے بھی کچھ چیز منگوالیتے ہیں، میں انھیں لا کر دے دیتا ہوں، کیا میں اس پر کمیشن رکھ سکتا ہوں؟ یعنی جتنے پیسوں کی چیز آئی ہے، اس سے کچھ پیسے زیادہ لے سکتا ہوں ؟ جبکہ میں کمیشن پر کام نہیں کرتا اور میرا ان سے پیسے رکھنا طے نہیں ہوتا۔سائل :علی حیدر