سرچ کریں

Displaying 1691 to 1700 out of 1721 results

1691

زکوٰۃ دے کر بیچی ہوئی چیز کی قیمت میں واپس لینا

سوال: میری کام والی (معاون)ہیں۔ جنہیں ہم زکوٰۃ بھی دیتے ہیں، انہوں نے مجھ سے کچھ عرصہ پہلےایک میز خریدی تھی، لیکن اس کی پیمنٹ کے لئے انہوں نے کچھ وقت مانگا تھا کہ ہر ماہ اتنے اتنے دے دیا کروں گی، لیکن وہ وقت پر پیمنٹ ادا نہیں کرسکی، میں یہ چاہ رہی ہوں کہ میں انھیں زکوٰۃ دے دوں، تاکہ ان پر چیز خریدنے کا بوجھ نہ پڑے اوروہ زکوٰۃ لے کر میری چیز کی قیمت مجھے ادا کر دیں جو کہ مبلغ ساڑھے سات ہزار روپے ہے۔ کیا میں انہیں زکوٰۃ کا مالک بنادوں اورپھر وہ میرا قرضہ چکا دیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟

1691
1692

رمضان میں ایک قضا نماز پڑھنے سے کتنی نمازیں ادا ہوں گی؟

جواب: ورہا ہے، یہ مہینہ برکت والا ہے جس کی ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، وہ یہ مہینہ ہے جس کے روزے اﷲ نے فرض کئے اور جس کی رات کا قیام نفل بنای...

1692
1693

ذمی مرد اور کتابیہ عورت سے نکاح کا حکم

سوال: ذمی مرد کا نکاح مسلمان عورت سے ہوسکتا ہے نیز مسلمان مرد کا کتابیہ سے نکاح ہوسکتا ہے یا نہیں؟

1693
1694

کیاحجِ تمتع کرنے والا حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ کا انتظار کرے گا؟

سوال: پاکستان سے حج تمتع کرنے آیا ہوں، عمرہ کر کے احرام کھول دیا ہےاور ابھی مکہ ہی میں مقیم ہوں،معلوم یہ کرنا ہے کہ حج کا احرام باندھنے کے لئے آٹھ ذوالحجہ تک انتظار کرنا ہوگا یا اس سے پہلے بھی حج کا احرام باندھ سکتا ہوں؟

1694
1695

دم میں کونسا جانور ذبح کریں اور کہاں؟

سوال: دم میں کون سا جانور ذبح کیا جا تا ہے اور اسے کہاں ذبح کرنا ہے؟

1695
1696

مردانہ بریسلیٹ بیچنا جائز ہے یا نہیں ؟

جواب: ور پہننا مطلقاً حرام ہے ، صرف چاندی کی ایک انگوٹھی مخصوص شرائط کے ساتھ جائز ہے،اگر آرٹیفیشل زیور ہو تو یہ بھی مرد کو پہننا جائز نہیں ہے لھذا پوچھی گئ...

1696
1697

قرض واپس کرنے کے گواہ نہ ہوں تو اختلاف کس طرح ختم کریں ؟

سوال: زید نے مجھےرقم قرض دی پھر کچھ عرصے بعد میں نے وہ رقم زید کو واپس کردی ،لیکن زید کا کہنا ہے کہ مجھے میری رقم واپس نہیں کی،گواہ ہم دونوں کے پاس نہیں ہیں ۔ ایسی صورت میں شریعت مطہرہ ہماری کیا رہنمائی فرماتی ہے؟سائل: قاری بلال

1697
1698

مسجد کا غیر استعمالی قالین مدرسے میں دینا

سوال: مسجد میں کمیٹی نے چندہ جمع کر کے نیا قالین بچھوا دیا ہے، جبکہ پہلے والا قالین مسجد کے اسٹور میں رکھا ہوا ہے اور مسجد کو اس کی حاجت نہیں، اور اسی طرح پڑے رہنے سے اس کے ضائع ہونے کااندیشہ ہو تو کیا یہ قالین اسی علاقے میں بچیوں کے مدرسے کو دیا جا سکتا ہے، جس کو اس کی حاجت بھی ہے؟

1698
1700

تصویر والے جوتے استعمال کرنے کا حکم

جواب: وراگربالفرض جوتے پر واضح چہرے کے ساتھ تتلی کی تصویربنی ہوئی ہوتو تب بھی ایسے جوتے پہننا جائز ہے ،کیونکہ اس میں تصویرتعظیم کی جگہ پر نہیں،بلکہ توہین کی...

1700