سرچ کریں

Displaying 1841 to 1850 out of 1933 results

1841

نماز میں قومہ کی تسبیح بھول جائیں تو کیا حکم ہے ؟

جواب: پڑھنے والے)کے لیےتسمیع و تحمید ( سمع اللہ لمن حمدہ ،اللھم ربنا ولک الحمد) دونوں کہنا سنت ہے اور سنت کے چھوٹ جانے سے نہ نمازفاسدہوتی ہے اورنہ سجدہ سہو...

1841
1842

کیا الٹا کپڑا پہن کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: پڑھنے سے نماز مکروہ تنزیہی ہوتی ہے، مکروہ تحریمی نہیں ہوتی۔ ظاہر ہے کہ الٹا کپڑا پہن کر کوئی بھی انسان بازار میں یا کسی بڑے معزز شخص کے سامنے جانا ...

1842
1843

فرضوں کی آخری رکعتوں میں فاتحہ کے بعد تشہد پڑھ لیا تو حکم

موضوع: فرض کی آخری رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد تشہد پڑھنے کا حکم

1843
1844

نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟

موضوع: نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھنے پر سجدے کا حکم

1844
1845

نظر اتارنے کے لئے حالتِ حیض میں سورہ کوثر پڑھنا

جواب: پڑھنے کی ممانعت سے متعلق ترمذی شریف میں ہے: ”عن النبي صلى اللہ عليه و سلم قال: لا تقرأ الحائض ولا الجنب شيئا من القرآن“ ترجمہ: نبی پاک صلی الل...

1845
1846

انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنا

سوال: انڈے اور پیاز کا تیل لگا کر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہوگا؟

1846
1847

منفرد کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت

موضوع: منفرد (اکیلے نماز پڑھنےوالے) کے لیے سلام پھیرتے وقت کی نیت

1847
1848

سورۃ الفاتحہ مکمل ہونے پر پڑھی جانے والی دعا

جواب: پڑھنے والا۔ صحیح بخاری میں ہے ”ان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال: اذاقال الامام ﴿غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ﴾ فقول...

1848
1849

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

جواب: پڑھنے والا مقیم مقتدی آخری دو رکعتوں میں لاحق ہوتا ہے۔ اور لاحق، حقیقی مقتدی کی طرح حکم رکھتا ہے، یہی وجہ ہے کہ اس کے سہو سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا،...

1849
1850

ہاتھ پر ٹیٹو بنے ہونے کی حالت میں نماز کا حکم

جواب: پڑھنے کا تعلق ہے تو اگروہ جاندارکانہیں ہےیاجاندارکاتوہے لیکن چھوٹی سی تصویر ہے کہ اس کاچہرہ واضح نہیں تواس حالت میں نمازپڑھنے میں کوئی حرج نہیں اور اگ...

1850