سورۃ الفاتحہ کے بعد پڑھی جانے والی دعا
سورۃ الفاتحہ مکمل ہونے پر پڑھی جانے والی دعا
دار الافتاء اہلسنت(دعوت اسلامی)
’’آمِيْنَ“
ترجمہ:
اے اللہ! قبول فرما۔
یاد رہے کہ آمین دعا ہے اور دعا آہستہ آواز سے کہنی چاہیئے چاہے امام ہو یا مقتدی یا اکیلا نماز پڑھنے والا۔
صحیح بخاری میں ہے
”ان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم قال: اذاقال الامام ﴿غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ﴾ فقولواآمین فانہ من وافق قولہ الملئکة غفرلہ ماتقدم من ذنبہ“
ترجمہ: رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب امام
﴿غَیْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَیْہِمْ وَ لَا الضَّآلِّیْنَ﴾
کہے توتم ”آمین“ کہو، کیونکہ جس کاآمین کہنافرشتوں کی آمین کہنے کے موافق ہوگا ، اس کے گناہوں کوبخش دیاجائے گا۔ (صحیح البخاری، ج 01، ص 108، مطبوعہ کراچی)
آزمائش میں پڑھی جانے والی دعا
نماز میں درود پاک کے بعد پڑھی جانے والی قرآنی دعا
نماز میں درود شریف کے بعد پڑھی جانے والی ایک دعا
نماز میں پڑھا جانے والا درود پاک
التحیات میں پڑھا جانے والا تشہد
دو سجدوں کے درمیان کی دعا
سجدے میں تین مرتبہ پڑھی جانے والی ایک دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی دعا
سجدے میں پڑھی جانے والی تسبیح
ركوع سے اٹھنے کے بعد قومہ میں یہ کلمات پڑھے جائیں
کیٹیگریز
قرآن و حدیث کے مسائل
(395)
عقائد کے مسائل
(379)
طہارت کے مسائل
(702)
نماز کے مسائل
(1932)
میت سے متعلق مسائل
(307)
روزے کے مسائل
(368)
زکوۃ اورعشر کے مسائل
(404)
حج وعمرہ
(494)
قربانی اور عقیقہ کے مسائل
(277)
مختصرجوابات
(261)
بچوں کے اسلامی نام
(763)
نکاح کے مسائل
(312)
خرید و فروخت کے مسائل
(271)
حلال و حرام کے مسائل
(1082)
عورتوں کے مسائل
(598)