
دو بچوں میں سے ایک بچہ نکال لیا، اب جو خون آئے وہ نفاس ہوگا یا نہیں؟
سوال: جوڑواں بچوں سے حاملہ خاتون کا ایک بچہ سات ماہ کاپیٹ میں فوت ہوگیا اور دوسرا بچہ زندہ تھا، ڈاکٹرز نے مردہ بچے کو نکال دیا جبکہ زندہ بچہ ابھی پیٹ میں ہے، عورت کوخون آنا شروع ہوگیا، تو یہ خون نفاس کا ہوگا یا نہیں؟
حیض کی حالت میں مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جانا
سوال: کیا عورت مکہ مکرمہ میں مخصوص ایام کے دوران (مزارات کے علاوہ)مقدس مقامات کی زیارت کے لئے جا سکتی ہے جبکہ مسجد میں داخل نہ ہو؟
بیمار شخص کو کوئی دوسرا وضو کروا سکتا ہے؟
جواب: عورت کہ جس کا شوہر نہ ہو اور وہ عورت وضو پر قادر نہ ہو، البتہ اُس کی بہن موجود ہو ، تو بہن اُسے مکمل وضو کروائے گی۔(المحیط البرھانی، جلد 01، کتاب الطھ...
اعتکاف میں بیٹھنے کی کیا شرائط ہیں؟
سوال: مرد و عورت اعتکاف میں بیٹھیں، ان کی کیا کیا شرائط ہیں؟
حیض کی حالت میں قرآنی آیات دم کرنا اور دم کیا ہوا پانی پینا
سوال: کیا عورت حیض کی حالت میں قرانی آیت کا دم کیا ہوا پانی پی سکتی ہے اور قرانی آیت دم کر سکتی ہے؟
باورچی کا روزے کی حالت میں چاول چبا کر چیک کرنا
جواب: عورت کے پاس کوئی ایسا ہے جو اس کے بچے کے لئے کھانا چبا دے یا وہ حیض کی وجہ سے روزہ دار نہیں،بہرحال اگر اس کے لئے چکھے بغیر چارہ کار نہ ہو تو بچے کو بچ...
کیا مغرب و عشاء کے درمیان سونے سے عورت بانجھ ہوتی ہے؟
سوال: کیا عورت مغرب کے وقت یا مغرب اور عشاء کے درمیان سونے سے بانجھ ہو جائے گی اور اگر اولاد ہوئی بھی تو کیا اولاد نافرمان ہوگا ؟
جنابت کی حالت میں بچے کو دودھ پلانا
سوال: جماع کے بعد عورت کا بغیر غسل کے اپنے بچے کو دودھ پلانا کیسا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علماء دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ نماز میں عورت کے ستر میں منہ کی ٹکلی شامل نہیں ہے، میرا سوال یہ ہے کہ منہ کی ٹکلی سے کیا مراد ہے؟