
یہ کہنا کہ فلاں شخص یا اس کا پاؤں بھاری ہے
جواب: شریف میں ایک درخت کو منحوس سمجھنے کے بارے سوال ہوا، تو شیخ الاسلام، اعلی حضرت، امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً فرمایا: ”شریعت میں اس کی کوئ...
جواب: شریف میں ہے ”لعن رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم الراشی و المرتشی“ یعنی رشوت دینے والے اور لینے والے دونوں پرحضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے لعنت...
کیا اس طرح کی حدیث پاک ہے کہ "جس نے کسی پر لعنت بھیجی تو گویا اسے قتل کیا"؟
جواب: شریف میں حضرت ثابت بن ضحاک رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و الہ و سلم نے فرمایا: "و لعن المؤمن كقتله، و من رمى مؤمنا ...
ٹیکسی یا رکشے والوں کا کرایہ طے نہ کرنا کیسا ؟
جواب: شریف میں تحریر فرماتے ہیں :”اجارہ فاسدہ میں بھی بعد استیفائے منفعت اُجرت، کہ یہاں وہی اجر مثل ہے، واجب ہوجاتی ہے ۔۔۔۔۔ اس ملک میں خبث بھی نہیں ہوتا، ا...
ہمبستری کے بعد غسل سے پہلے دوبارہ ہمبستری کرنا
جواب: شریف میں ہے: "عن أبي سعيد الخدري عن النبی صلى الله عليه وسلم قال: إذا أتى أحدكم أهله، ثم أراد أن يعود، فليتوضأ بينهما وضوءاً" ترجمہ: حضرت سیدنا ابوسعی...
وقت کی کمی کی وجہ سے نماز میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھے بغیر سلام پھیرنا
سوال: اگر کوئی فرض نماز میں وقت کی کمی کی وجہ سے التحیات کے بعد درود شریف پڑھے بغیر سلام پھیر دے یعنی التحیات کے بعد کچھ بھی نہ پڑھے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
ہوٹل یا دکان پر مسافروں کی گاڑی روکنے پر کمیشن لینا کیسا ؟
سوال: ہم عرب شریف میں زائرین کو مقدس مقامات کی زیارت کرواتے ہیں، راستے میں بعض مقامات پر کچھ دوکان والوں کے پاس گاڑی رکواتے ہیں اور دوکانداروں سے پہلے ہی طے ہوتا ہے کہ ہر مرتبہ گاڑی روکنے پر وہ ہمیں 200 ریال دیں گے، اب چاہے زائرین ان دوکانوں سے شاپنگ کم کریں یا زیادہ یا بالکل شاپنگ نہ کریں، ہمیں اس کا کمیشن 200 ریال ملے گا، کیا ہمارا س طرح کمیشن لینا،جائزہے؟
جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم
جواب: شریف کی حدیث پاک ہے: ”لا طاعة فى معصية الله انما الطاعة فى المعروف“ یعنی:اللہ پاک کی نافرمانی میں کسی کی اطاعت جائز نہیں، اطاعت تو صرف نیکی کے کاموں...
آفاقی کا بغیر احرام کے حرم جانا
سوال: عمرے کا مسئلہ پوچھنا تھا کہ پاکستان سے مکہ شریف جائیں، تو ہوٹل میں ریسٹ کرنے کے بعد مسجدِ عائشہ سے احرام باندھ کر عمرہ کر سکتے ہیں؟
جواب: شریف میں ہے”من آجر بیتا لیتخذ فيه بیت نار أو کنیسة أو بیعة أو یباع فيه الخمر بالسواد فلا بأس به و ھذا عند أبي حنیفة“ترجمہ: اگر کوئی شخص کرائے پر اس لی...