
کسی کا انٹرنیٹ بلا اجازت استعمال کرنے کا حکم
سوال: کیا کسی دوسرے آدمی کا انٹر نیٹ بلا اجازت استعمال کر کے بیان یا نعت وغیرہ سن سکتے ہیں؟ یا وظیفہ دیکھ سکتے ہیں؟
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟
پلاٹ خریدنے پر ٹوکن منی کے طور پر ایڈوانس دینا
جواب: غیراس معاہدے کوختم کردیں۔اگر باہمی رضامندی سے اس معاہدے کوختم کرتے ہیں ،تو خریدنے والے کی ادا کی ہوئی ساری رقم اسے واپس کرنا لازم ہے۔بعض لوگ ٹوکن ضبط ...
جواب: غیر ابتداء ً دوسروں کا نقصان کرنے والے) جانوروں میں سے ہے اور اس طرح کے جا نوروں کو ہر جگہ ہر حالت میں مار سکتے ہیں۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن عا...
وقت کی کمی کی وجہ سے نماز میں تشہد کے بعد درود پاک پڑھے بغیر سلام پھیرنا
سوال: اگر کوئی فرض نماز میں وقت کی کمی کی وجہ سے التحیات کے بعد درود شریف پڑھے بغیر سلام پھیر دے یعنی التحیات کے بعد کچھ بھی نہ پڑھے تو اس نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی جان بوجھ کر کوئی نماز قضا کرنا حرام ہے لہذا عصرکی نمازکوبھی عصرکے وقت میں ہی پڑھناضروری ہے، بلا عذر شرعی اس کاوقت گزار کر پڑھنا جائز نہیں اورمحض ...
عصر کی نماز کے دوران وقت ختم ہوگیا، تو کیا حکم ہے؟
جواب: شرعی نماز عصر کی ادائیگی میں اتنی تاخیر کرنا ہرگز جائز نہیں کہ مکروہ وقت داخل ہوجائے یعنی غروبِ آفتاب میں صرف بیس منٹ رہ جائیں، اگرچہ ایسی صورت میں و...
سودا کینسل کرنے پر بیعانہ کی رقم ضبط کرنے کا حکم
جواب: غیر بلا وجہِ شرعی فسخِ عقد یعنی سودا ختم کر دینے کا اختیار نہیں،لیکن اس کے باوجود اگر خریدار سودا ختم کرنا چاہے اور بیچنے والا بھی اس فسخِ عقد کو قبو...
گھر خریدنے کے بعد اس میں سونے کی چین ملی تو کیا کیا جائے؟
جواب: غیرہ میں دے دے اور اگر خود شرعی فقیرہوتوخودبھی رکھ سکتاہے ۔ ردالمحتارمیں ہے "وفي التتارخانية عن الينابيع اشترى دارا فوجد في بعض الجدار دراهم. قال...
اپنا یا اپنی فیملی کا لائف انشورنس کروانا کیسا؟
موضوع: اپنا یا فیملی کا لائف انشورنس کروانے کا شرعی حکم