سرچ کریں

Displaying 2151 to 2160 out of 3106 results

2151

والدین کی زندگی میں فوت ہونے والی اولاد کا وراثت میں حصہ نہیں

جواب: وقت زندہ ہو، لہذا ان کی زندگی میں انتقال کر جانے والے کا حصہ نہیں بنے گا۔ وراثت کی شرائط بیان کرتے ہوئے رد المحتار میں فرمایا: ”و وجود وارثہ عند موتہ...

2151
2152

گھر کے دو کمروں میں ایک ہی آیتِ سجدہ پڑھنے پر کتنے سجدے ہونگے؟

سوال: اگر کسی نے گھر کے ایک کمرے میں بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اوراس پر سجدہ واجب ہوگیا، اب اس نے دوسرے کمرے میں بیٹھ کرپھروہی آیت سجدہ پڑھی، تو کیا اس پردوسرا سجدہ واجب ہوگا؟ اسی طرح اگر کسی بالغ طالب علم نے چھوٹے مدرسے یاچھوٹی مسجدمیں ایک مرتبہ اپنی جگہ پر بیٹھ کر آیت سجدہ پڑھی اور دوسری مرتبہ قریب ہی جاکراپنے استاد صاحب کو سبق سناتے وقت وہی آیت سجدہ پڑھی، تو اب اس طالب علم پر ایک سجدہ واجب ہوگا یا دو؟

2152
2154

قرآن پاک یاد رکھنے کا وظیفہ

جواب: وقت سور ۂ بقرہ کی دس آیات کو پڑھا جائے، د س آیات کی تفصیل حوالہ کے ساتھ نیچے مذکور ہے۔ (1) سور ۂ بقرہ کی ابتدائی چار آیات یعنی الٓمّٓ سے لے کر وَ ب...

2154
2155

چھوٹے بچے نے نماز کے دوران عورت کا دوپٹہ کھینچ دیا تو نماز کا حکم؟

جواب: وقت (ایک رکن سے کم )کے لیے ہو تو معاف ہے۔ جیساکہ تھوڑا (چوتھائی سے کم )کھلنا زیادہ وقت کے لیے معاف ہوتا ہے۔(ردالمحتار، جلد 1، صفحہ 406، مطبوعہ دار الف...

2155
2156

مقیم مقتدی نے مسافر امام کی اقتدا کی تو باقی رکعتوں میں قراءت کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک مقیم شخص جو چار رکعت والی نماز میں ایک ‏مسافر کی اقتدا کرتا ہے، مسافر امام کے دو رکعت پر سلام پھیرنے کے بعد جب وہ شخص اپنی دو رکعت مکمل کرنے ‏کے لیے کھڑا ہوگا، تو اس وقت وہ قراءت کرے گا یا نہیں؟ نیز اگر اس نے جان بوجھ کر قراءت کرلی، تو اس کی نماز ‏کا کیا حکم ہوگا؟

2156
2159

کام آنے کی نیت سے رکھے ہوئے سامان پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: وقت واجب ہوتی ہے جبکہ وہ تجارت کیلئے ہوں یعنی اُنہیں بیچنے کی نیت سے خریدا گیا ہو،ورنہ جو سامان تجارت کیلئے نہ ہو تو اس پر زکوۃ بھی فرض نہیں ہوگی ۔...

2159
2160

ایک مشہور شعر کا شرعی حکم

جواب: وقت آتا ہے کہ رب تعالیٰ ان کی رضا کے مطابق ان کو عطا کرتا ہے، اس اعتبار سے علمائے کرام نےمذکورہ شعر کو استعمال فرمایا ہے، اس اعتبار سے مذکورہ شعر پڑھن...

2160