سرچ کریں

Displaying 2171 to 2180 out of 2240 results

2171

جمعہ کے خطبہ یا تقریر کے دوران پہلی صف میں جاکر بیٹھنے کا حکم

سوال: سوال یہ ہے کہ جمعہ کی تقریر ہو رہی ہو اور خطیب کے سامنے کی صفوں میں جگہ ہو، اور پیچھے کی صفوں میں لوگ بیٹھے ہوں، تو پیچھے سے آنے والا شخص سامنے کی صف میں جا کر بیٹھ سکتا ہے؟اگر یہی معاملہ خطبہ کا ہو تو کیا حکم ہوگا؟ رہنمائی فرما دیں۔

2171
2172

خوابوں کی تعبیر کا علم سیکھنا

جواب: جائز و درست ہے بلکہ انبیائے کرام خصوصاً حضور نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وعلیہم وسلم ،صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین سے ثابت ہے،حضور نبی...

2172
2173

غلام صلاح الدین نام رکھنے کا حکم

سوال: کیا لڑکے کا نام غلام صلاح الدین رکھا جا سکتا ہے؟

2173
2174

ظہر کی نماز مثل ثانی میں ادا کرنے کا حکم

سوال: میرا تعلق ہند سے ہے، ابھی میں قطر میں ہوں، میں حنفی ہوں اور اسی کے مطابق ہی عمل کرتا ہوں۔ پوچھنا یہ ہے کہ اگر میں ظہر کی نماز شافعی عصر کے وقت میں(یعنی مثل اول ہوجانے کے بعدمثل ثانی سے پہلے پہلے) پڑھوں تو کیا میری نماز ہو جائے گی کیونکہ بسا اوقات میرے ساتھ ایسا ہوتا ہے کہ میں کسی کام کی وجہ سے جلدی ظہر نہیں پڑھ پاتا اور شافعی عصر کا وقت ہو جاتا ہے جبکہ حنفیوں کے نزدیک ابھی ظہر ہی کا وقت ہوتا ہے توکیا میری اس وقت ظہر کی نماز ہو جاتی ہے؟

2174
2175

دکان پر بیٹھنے کی وجہ سے جماعت چھوڑنا

سوال: ایک بھائی ہیں وہ عشااور تراویح جماعت سے نہیں پڑھتے بلکہ دکان پر خود رکتے ہیں اور چھوٹے بھائی کو نماز کے لیے بھیجتے ہیں، اس کی وجہ یہ بیان کرتے ہیں کہ میں اگر خود جاؤں گا تو چھوٹا بھائی نماز نہیں پڑھے گا، جب وہ نماز پڑھ کے آجاتا ہے تو میں پھر عشا و تراویح اپنے طور پر ادا کر لیتا ہوں، تو کیا ایسا کرنا جائز ہے؟

2175
2176

رخسار کے بال ہمیشہ کے لئے ختم کروانا

جواب: جائزطریقے سے اتارنا(ہمیشہ کے لیے یاعارضی طورپردونوں صورتوں میں ) جائز ہے کہ یہ داڑھی کاحصہ نہیں۔ ردالمحتارمیں ہے "وفي التتارخانية عن المضمرات: ولا...

2176
2177

کیا والدہ بیٹے کے خرچے پر فرض حج کرسکتی ہے؟

سوال: میرے بھائی والدہ کو حج پر اپنے ساتھ لے کر جا رہے ہیں، حج کے تمام اخراجات بھائی ادا کریں گے، ایسی صورت میں اگر میری والدہ حج کرتی ہیں، تو کیا بعد میں مالدار ہونے کی صورت میں ان پر دوبارہ حج فرض ہوگا یا نہیں؟ راہنمائی فرمائیں۔

2177
2178

نفاس میں استعمال کی جانے والی چیزیں بعد میں استعمال کرنا

سوال: حالتِ نفاس میں عورت جو چیزیں استعمال کرتی ہے جیسے چادر، نقاب وغیرہ انہیں بعدمیں استعمال کیا جا سکتا ہے؟

2178
2179

نہاتے وقت غسل خانے میں پیشاب کرنے کا حکم

سوال: نہاتے وقت اگر پیشاب کی حاجت ہو جائے، تو کیا غسل خانے میں ایک سائیڈ پہ پیشاب کیا جا سکتا ہے؟

2179
2180

مہینہ پورا ہونے پر اجرت دینا طے ہو تو ایڈوانس اجرت دینا لازم نہیں

سوال: میری کمپنی میں کئی افراد کام کرتے ہیں جنھیں میں ماہانہ سیلری دیتا ہوں اور انھیں کام پر رکھتے وقت بھی طے یہی ہوتا ہے کہ پہلے پورا مہینہ آپ کام کریں گے ، اس کے بعد سیلری ملے گی لیکن بعض ملازمین(Employees) اپنی ضرورت کے تحت مہینہ پورا ہونے سے پہلے ہی کچھ سیلری کا تقاضا کرنے لگ جاتے ہیں،بعض اوقات تو میں دے دیتا ہوں اور بعض اوقات میں نہیں دے پاتا۔ کیا نہ دینے کی صورت میں،میں گنہگار ہوں گا اور حق العبد میں گرفتار ہوں گا؟سائل :فرید خان

2180