
بارہ رکعت نفل پڑھنے کی نیت کی اور دس پر سلام پھیر دیا
جواب: گناہ ہے اوردن میں اداکی جانے والی چاررکعات سے زائدنوافل کی نمازکی کراہت متفق علیہ ہے اوررات والی میں اختلاف ہے ،بلکہ افضل یہ ہے کہ دن ہو یا رات ہو ،چ...
حائضہ عورت عمرے کا احرام کہاں سے باندھے؟
جواب: گناہگار ہوگی۔ اور اگرعورت نے حیض کی حالت میں طواف اور بقیہ ارکان اداکرلیے تو اس کا عمرہ اداہوجائے گا، مگروہ گناہ گار ہوگی اور دَم بھی لازم ہوگا۔ نیز ...
سجدے میں جاتے ہوئے کپڑا اوپر کرنا
جواب: گناہ ہے کہ یہ کف ثوب (کپڑا سمیٹنے) میں داخل ہے ،جس سے حدیث پاک میں منع فرمایا گیا ہے ۔اور اس طرح پڑھی ہوئی نماز ،واجب الاعادہ(یعنی دوبارہ پڑھناواجب)ہے...
نماز میں ریح خارج ہونے سے روکنے کا حکم؟
جواب: گناہ ہے، اگر دورانِ نماز یہ حالت پیش آئی اور وقت میں گنجائش ہو تو نماز توڑ دینا واجب ہے، اگر اسی طرح نماز پڑھ لی تو نماز واجب الاعادہ ہوگی۔ ...
قریبی رشتے دار کے جنازہ کے لیے اعتکاف توڑنا کیسا؟
جواب: گناہ گار نہیں ہو گا، البتہ یہ یاد رہے کہ جس دن اعتکاف توڑا بعد میں اس ایک دن کی قضاء کرنی ہو گی۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم ...
گھر والوں کا خود ہی صدقہ کا گوشت کھانا
جواب: گناہ نہیں۔ تاہم غریب اورمستحق رشتے داروں کو دیں، تو زیادہ بہتر و باعث ثواب ہے۔ نیزاگر یہ صدقہ واجبہ ہے، تواس کے بارے میں حکم شرعی یہ ہے کہ فقیرِ...
کیا عورت کا ناک چھدوانا ضروری عمل ہے؟
جواب: گناہ کا کام ہے۔ فتاویٰ رضویہ میں ہے: ”عورت کا باوصف قدرت بالکل بے زیور رہنا مکروہ ہے کہ مردوں سے تشبہ ہے۔ حدیث میں ہے :کان رسول ﷲ صلی ﷲ تعالٰی عل...
دھوپ کے گرم پانی سے وضو یا غسل کرنا
جواب: گناہ والی کوئی بات نہیں اور اس کا وضو و غسل بھی درست ہوگا۔ جبکہ پتھر، سیمنٹ یا پلاسٹک کی بنی ہوئی ٹنکیوں کا پانی دھوپ سے گرم ہوجائے تو اس کے استع...
کیا عورت کا سر سے لٹکتے بالوں کی چوتھائی مقدار پر مسح کرلینا کافی ہوگا؟
جواب: گناہ ہے۔ فقط سر سے نیچے لٹکتے بالوں پر مسح کرلینا کافی نہیں۔ چنانچہ مراقی الفلاح شرح نور الایضاح، فتاوٰی عالمگیری، فتح القدیر وغیرہ کتبِ فقہیہ میں...
نمازی کے سامنے سے گزرنے والے کا خود سترہ رکھنا
جواب: گناہ گار نہیں ہوگا۔ اسی طرح نہایہ میں ہے۔ (الفتاوی الھندیۃ،جلد1،صفحہ104،مطبوعہ:کوئٹہ) رد المحتار میں ہے ”أراد المرور بين يدي المصلي، فإن كان معه ش...