
بکرے کے پیدائشی سینگ نہ ہوں، تو قربانی کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے پاس ایک گھر کا پالا ہوا بکرا ہے۔ جب وہ پیدا ہوا تھا، تو اسی وقت یہ نیت تھی کہ اس کی قربانی کروں گا۔ ابھی وہ تقریباً آٹھ ماہ کا ہو چکا ہے اور بڑی عید تک ایک سا ل سے زیادہ عرصے کا ہو جائے گا، لیکن ابھی تک اس کے سینگ نہیں نکلے۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی جگہ کسی اور کی قربانی کر دیں، کیونکہ اس کے سینگ نہیں نکلے۔ براہِ کرم شرعی رہنمائی فرمائیں کہ جس بکرے کے سینگ نہ ہوں کیا اس کی قربانی نہیں ہوتی؟ اگر نہیں ہوتی تب بھی بتا دیں، تاکہ میں اس کی جگہ کسی اور بکرے کی قربانی کر لوں۔
کیا چند افراد کا صدقۂ فطر ایک مسکین کو دے سکتے ہیں؟
سوال: اگر ایک گھر کے 10 افراد ہیں تو کیا ان سب کا فطرانہ ایک ہی مسکین کو دے سکتے ہیں یا ہر فرد کا فطرانہ علیحدہ علیحدہ مسکین کو ہی دینا ضروری ہوگا؟
دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟
جواب: گھر کی اجرت لازم ہوجائے گی، خواہ وہ کرائے دار اُس مکان میں نہ رہے۔(الفتاوى الھندیہ، جلد04، صفحہ438،مطبوعہ کوئٹہ) صدرالشریعہ مفتی محمد امجد علی اعظ...
میت کی طرف سے کی گئی قربانی کے گوشت کا حکم
جواب: گھر والوں کے لیے، البتہ اگرسارا رکھ لے توبھی جائزہے، ہاں اگرمیت نے فوت ہونے سے پہلے وصیت کی تھی، توساراصدقہ کردے، خودنہ کھائے،جیساکہ علامہ محمدامین اب...
جواب: گھر یلو راشن وغیرہ لے کر دے دیا اور اسے ان اشیاء کا مالک بھی کر دیا تو زکوۃ ادا ہو جائے گی۔"(فتاوی اھلسنت(احکام زکوۃ) ،ص 210 ، مکتبۃ المدینہ ) وَالل...
غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟
جواب: گھر ہےاور اس کا احترام ہرحال میں مسلمان پر لازم و ضرور۔ظاہر ہے کہ ہندو کا غسل جنابت بھی نہیں اترتا تو وہ مسجد میں آئے گا جائے گا اسی حالتِ جنابت میں،...
بغیر دعوت شادیوں میں کھانے کھایا ہو، تو اس کا کیا کفارہ ہوگا؟
جواب: گھر میں داخل ہونے کی وجہ سے گناہگار ہوتا ہے۔(اور وہ غارت گری کر کے نکلا)یعنی لوٹنے والا غاصب بن کر نکلا۔ مراد یہ ہے کہ اگر اس نے اس دعوت سے کچھ کھای...
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: گھر میں رہنے والے جانور جیسے بلّی، چوہا، سانپ، چھپکلی کا جھوٹا مکروہ ہے۔"(بہارشریعت،ج01، حصہ02،ص 342،343،344،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَ...
نکاح رجسٹرڈ نہیں کروایا، تو نکاح کا کیا حکم ہے؟
جواب: عورتوں)کی موجودگی میں لڑکا، لڑکی یا ان کی طرف سے ان کے وکیل کے ایجاب و قبول کر لینے سے منعقد ہو جاتا ہے، نکاح کے منعقد ہونے کے لیے شرعاً نکاح فارم کا...