
کتا یا بلی کپڑے کو لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہوجائے گا؟
جواب: شخص کے بدن یا کپڑوں کو چھو جائیں تو اس کے کپڑے وبدن ناپاک نہیں ہوں گے ، لیکن ان کے جھوٹے اور تھوک وپسینے کے اعتبار سے حکم مختلف ہو گا کہ کتے کا...
کیا خود کشی کرنے والے کی معافی ہے؟
جواب: شخص زَہر کھاکر خودکُشی کرے گا وہ نارِ دوزخ میں ہمیشہ زَہر کھاتا رہے گا۔جس نے لوہے کے ہتھیار سے خود کُشی کی تو دوزخ کی آگ میں وہ ہتھیار اس کے ہاتھ میں ...
کیا بغیر ختنہ والے کا نکاح ہو سکتا ہے؟
جواب: شخص مشرف با سلام ہوا، اگر وہ خود ہی اپنی مسلمانی کرسکتا ہے تو اپنے ہاتھ سے کرلے ورنہ نہیں، ہاں اگر ممکن ہو کہ کوئی عورت جو ختنہ کرنا جانتی ہو، اس سے ن...
بچے کی ولادت پہ دی جانے والی ایک دعا
جواب: شخص کو بچے کی ولادت پر مبارک باد دیتے تویہ (دعا) پڑھتے جَعَلَهُ اللہُ مُبَارَكًا عَلَيْكَ وَ عَلٰى اُمَّةِ مُحَمَّدٍ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَ...
فی میل(Female) اسٹوڈینٹ کا میل(Male) ٹیچر کو تحفہ دینا کیسا؟
جواب: جنبی عورت، کسی بھی اجنبی مرد کو تحفہ نہیں دے سکتی، کیونکہ تحفہ تعلقات کو بڑھاتا، دل مائل کرتا، محبت پید ا کرتا ہے، اور دو اجنبی مرد وعورت کے درمی...
صرف واجب الاعادہ نمازیں ذمہ پر ہونے سے صاحبِ ترتیب رہے گا؟
جواب: شخص کی چھ فرضِ اعتقادی نمازیں فوت ہو جائیں (وہ صاحبِ ترتیب نہیں رہے گا)۔(الدر المختارمع رد المحتار، جلد 2، صفحہ 638، مطبوعہ کوئٹہ) مذکورہ بالا عب...
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
جواب: شخص نماز میں آیت سجدہ تلاوت کرنے اور سجدہ تلاوت کی ادائیگی کے بعد اسی آیت ِسجدہ کو دوبارہ پڑھے، تو اس تکرار کی وجہ سے دوبارہ سجدہ تلاوت کرنا، لازم ...
نظر بد سے حفاظت کے لئے پڑھی جانے والی ایک دعا
جواب: شخص کوئی پسندیدہ چیز دیکھ کر مَا شَآءَ اللّٰهُ، لَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ کہے تو اسے نگاہ، نقصان نہیں پہنچائے گی۔ (عمل اليوم و اللیلۃ لابن السنی، ص...
مسافر شرعی سفر سے پہلے واپسی کا ارادہ کر لے تو نماز کا حکم؟
جواب: شخص شرعی مسافر کہلائے اور شرعی مسافر بننے کے لیے شرط ہےکہ سفر مکمل ہونے سے پہلے درمیان میں سفر ختم کرنے کا ارادہ نہ ہو، بلکہ سفر مزید آگے جاری رکھن...
اولاد کے حصول کے لئے بطورِ علاج حیض کی حالت میں ہمبستری کرنا
جواب: شخص قرآن وحدیث کے منکرہوکر کافرہوگئے۔خیال رہے کہ یہاں سے شرعی کفر ہی مراد ہے اسلام کا مقابل۔ اوران سے وہ لو گ مراد ہیں جو عورت سے دبر(یعنی پچھلے مقام)...