
ٹک ٹاک پر ویڈیو لگا کر ارننگ کرنا کیسا ؟
سوال: میں ٹِک ٹاک پرویڈیو اپلوڈ کر کے اس سے ارننگ کرتاہوں، جس کی تفصیل درج ذیل ہے : (الف)اس کے لیے یوکے کا اکاؤنٹ بنانا پڑتا ہے اور اس کے لیے یوکے کی ای میل لگانی پڑتی ہے، ہم پاکستان والے یوکے کا فیک اکاؤنٹ بناتے ہیں ،جس سے یہ ظاہر کرتے ہیں کہ ہمارا یوکے کا اکاؤنٹ ہے، جبکہ اگرٹک ٹاک کمپنی کو پتاچل جائے کہ یہ کسی پاکستانی نے فیک طریقے سے یوکے کا اکاؤنٹ بنارکھا ہے، تو وہ یا تو اکاؤنٹ بند کردے گی یا پھر اس پرارننگ نہیں دے گی کہ demonetize کردے گی۔ (ب)میں اپنے اکاؤنٹ میں اپنی ویڈیو اسلامی دائرہ کار کے مطابق بناتاہوں، اورکمپنی ایڈ میری ویڈیو پر نہیں لگاتی بلکہ علیحدہ سے ایڈ لگاتی ہے، جب ٹک ٹاک کو scroll کرتے ہیں تو تب ایڈچلتی ہے، کسی خاص ویڈیو پر ایڈ نہیں چلتی۔ (ج)ایڈ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے، ہم صرف اس حدتک کنٹرول کرسکتے ہیں کہ ایڈز کسی خاص قسم کی آئیں مثلا سپورٹس کی یا ایجوکیشن کی وغیرہ لیکن سپورٹس یا ایجوکیشن سے متعلق ایڈ بے پردہ ہے یا غلط قسم کے سپورٹ یا ایجوکیشن کی تشہیر والی ہے، اس کو کنٹرول کرنا ہمارے اختیار میں نہیں ہوتا، وہ کسی بھی طرح کی ہوسکتی ہے۔
محافل والے پینا فلیکس پر تصاویر لگانے کا حکم
سوال: محفل والے پینا فلیکس پر تصویر لگانا کیسا؟
حرم شریف میں کام کرنے والوں کا لوگوں سے ہدیہ لینا
سوال: میری حرم شریف میں ڈیوٹی ہے۔ یہاں پر بعض لوگ جو حج یا عمرہ کرنے آتے ہیں، بغیر مانگے کچھ پیسے کام کرنے والوں کو ہدیۃً دے دیتے ہیں، بعض کام کرنے والے لوگوں سے مانگ کر لیتے ہیں، ایسا کرنا کیسا ہے؟ یہ پیسہ لینا ہمارے لئے درست ہے یا نہیں؟
سوال: میرا سوال ہے بچی کا نام "صفیہ" رکھنا کیسا اور کیا اس سے برکت حاصل ہوگی؟
جواب: تھ) عربی زبان کا لفظ ہے، باب نَسِیَ یَنسیٰ(سمع یسمع) سے اسم آلہ کا صیغہ ہے، جس کا معنیٰ ہے "بھول جانے کا آلہ"، اس معنیٰ کے لحاظ سے یہ نام مناسب نہیں ہ...
خاتون نے نماز پڑھ لی، اس کے بعد اذان ہوئی تو جواب دینا کیسا؟
سوال: اگر کسی خاتون نے وقت شروع ہونے کے بعد اذان سے پہلے اپنی نماز ادا کرلی اور کچھ دیر بعد قریب والی مسجد کی اذان ہوئی۔ اب اس خاتون کے لئے اذان کا جواب دینے کا حکم کیا ہوگا؟
قرض دینے کی جگہ سونا ادھار بیچنا کیسا ؟
جواب: دلے مال کا مالک ہوا ، اس میں نفع کا اضافہ کر کے آگے منتقل کرنا مرابحہ ہے ۔( الهداية ،جلد03،صفحه74،مطبوعہ لاھور) سونا خریدنے کے بعدآگے بیچنے سے پہلے...
سوال: عرفات نام رکھنا کیسا ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟
والدین اولاد کے حقوق ادا نہ کریں تو اولاد کا والدین سے بُرا رویہ رکھنا
سوال: اگر والدین اپنے بیٹے کا حق ادا نہ کریں مثلاً نہ تو اس کی تربیت کریں اور نہ ہی اس کو تعلیم دلوائیں، بلکہ اس سے کام کاج کروائیں، تو اب بیٹا بڑا ہوکر والدین سے بدتمیزی سے پیش آتا ہے کہ آپ نے میرا حق کیوں نہیں ادا کیا؟، تو پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ بیٹابھی اپنے والدین کا حق ادا نہ کرے، جیسے اس کے والدین نے اس کا حق ادا نہیں کیا۔؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اِس بارے میں کہ لڑکی کا نام ”عارِفہ“ رکھنا کیسا؟