سرچ کریں

Displaying 2931 to 2940 out of 3866 results

2931

چاند دیکھتے وقت اس کی طرف اشارہ کرنا

سوال: چاند کی طرف اشارہ کرنا کیسا؟

2931
2933

اللہ تعالیٰ کے لئے لفظ نگہبان استعمال کرنا کیسا؟

سوال: اللہ پاک کے لئے نگہبان کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟

2933
2934

مچھر بھگانے کے لیے مسجد میں آل آؤٹ (لیکویڈ) لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسجد میں مچھر کو بھگانے کیلئے آل آؤٹ لگانا کیسا ہے؟ یہ ایک لیکویڈ ہوتا ہے جسے مشین میں لگاکر استعمال کیا جاتا ہے؟

2934
2936

امام کی سیدھی جانب کھڑے ہو کر اقامت کہنا کیسا؟

سوال: جو شخص اقامت کہے اس کو کہاں ہونا چاہیے؟ عین امام کے پیچھے یا امام کی تھوڑی سیدھی جانب؟ ایک شخص اپنا مصلیٰ امام کی سیدھی جانب بچھاتا ہے اور وہاں کھڑے ہو کے اقامت کہتا ہے اس کا ایسا کرنا کیسا؟

2936
2938

زمین پر بیٹھ کر مدنی قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی وغیرہ پر بیٹھنا

موضوع: زمین پر بیٹھ کر قاعدہ پڑھنے والے کے پاس کرسی پر بیٹھنا کیسا؟

2938