
کیا ناپاک کمبل اوڑھنے سے جسم یا کپڑے ناپاک ہوجائیں گے؟
جواب: غیرہ، اگر اس پر بچہ پیشاب کردے تو اس کو پاک کرنے کا ایک طریقہ یہ ہے کہ اس کو جاری پانی میں مثلاً نل وغیرہ کے جاری پانی کے نیچے اتنی دیر رکھیں کہ غالب ...
زکوٰۃ کی رقم علیحدہ کردینے سے زکوۃ اداہوجائے گی یا نہیں؟
جواب: شرعی فقیر کے قبضے میں دے کر اُسے مالک بنادیا جائے تو اس وقت شرعاً زکوۃ ادا ہوتی ہےاور آدمی اپنے فرض سے برئ الذمہ ہوتا ہے۔ حاشيۃ الطحطاوی علی مراق...
اولیاء اللہ کے لئے نوافل ادا کرنا
جواب: غیرہ کا ثواب ایصال کرنا جائز ہے۔ نفل نماز کا ثواب بھی ایصال کیا جاسکتا ہے، جیسا کہ سنن ابی داؤد میں ہے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے حج کو جانے والو...
روزے دار کا عصر کے بعد فرض غسل کرنا کیسا؟
جواب: غیرہ کتبِ فقہیہ میں مذکور ہے: ”و النظم للاول“ لو أصبح جنبا لا يضره كذا في المحيط۔“ یعنی اگر روزہ دار نے صبح ناپاکی کی حالت میں کی تو اس کے روزے پر ک...
ٹیکس کی رقم کو زکوٰۃ میں شمار کرنا
جواب: شرعی کو مالک بنانا ہے، جیسا کہ بدائع الصنائع میں ہے: ”و قد امر اللہ تعالی الملاک بایتاء الزکاۃ لقولہ عز وجل ﴿ وَ اٰتُوا الزَّكٰوةَ﴾ و الایتاء ھو التمل...
حجامہ میں نکلنے والے خون کا حکم
موضوع: حجامہ میں نکلنے والے خون کا شرعی حکم
جواب: غیرگزارہ نہ ہو، ان کے علاوہ کوئی ایسی چیز ہو، جو اس (دو سو درہم یا بیس دینار) کی قیمت کوپہنچتی ہو اور یہ ہی صدقہ فطر کا نصاب ہے۔ (بدائع الصنائع، کتاب ...
مخصوص دعا پڑھنے سے قضائے عمری معاف ہونا
جواب: غیرہ کے پڑھنے سے ان کی معافی نہ ہوگی۔ صحیح مسلم میں ہے "عن أنس بن مالك، قال: قال نبي الله صلى الله عليه و سلم: من نسي صلاة، أو نام عنها، فكفارتها أن ...
غسل کرتے ہوئے ناک میں تین دفعہ سے زیادہ پانی ڈالنا کیسا ہے؟
جواب: شرعی حاصل ہو جائے تو پھر بلا ضرورت زیادہ مرتبہ پانی کا استعمال کرناممنوع ہے اور اگر اطمینان نہ ہوا ہو، تو ممانعت بھی نہیں، یونہی اگر میل چھڑانا مقصود ...
کسی چیز کے بارے میں کہنا کہ قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا
موضوع: قدرت نے فرصت سے بنایا ہوگا کہنے کا شرعی حکم