
نیند کی حالت میں کلمہ کفر نکل جانے کا حکم
موضوع: نیند میں کلمہ کفر نکل جانے کا شرعی حکم
استنجا کتنی انگلیوں سے کرنا چاہئے؟
جواب: شرعی ناپاک کرنا گناہ کا کام ہے۔ بدائع الصنائع میں ہے:”(و أما) كيفية الاستنجاء فينبغي أن يرخي نفسه إرخاء تكميلا للتطهير، و ينبغي أن يبتدئ بأصبع، ثم بأ...
بیوی کے بدن کو بوسہ دینے کے متعلق تفصیل
جواب: غیرہ کے پیشِ نظر شرم و حیا اور حدود شرع کی پاسداری کے ساتھ میاں، بیوی کو باہمی تعلقات قائم کرنے کی اجازت دی ہے۔ اس تعلق میں بوسہ لینا (چومنا) بھی شامل...
نماز میں ٹخنوں کی طرف سے شلوار موڑنے یا نیفے سے موڑنا کپڑا فولڈ کرنے میں شمار نہیں ہوتا
موضوع: نماز میں شلوار فولڈ کرنے کا شرعی حکم
ذبح کرتے وقت جان بوجھ کر تکبیر چھوڑنے کا حکم
سوال: جو جانور بغیر شرعی طریقہ کے ساتھ ذبح کیا گیا ہو، یعنی جان بوجھ کر تکبیر چھوڑ دی، ایسا گوشت جان بوجھ کر کھانا کیسا اور اگر کھا لیا تو کیا کریں؟
چھوٹے بچے کو استنجا کروانے سے وضو نہ ٹوٹنے کا مسئلہ
جواب: غیرکسی آڑ کے) چھُو جانا، اگرچہ وہ دوسرا آدمی کتنا ہی چھوٹا بچّہ یا مردہ ہو۔۔۔۔۔۔ اور ان کے سوا اور بہت صورتیں ہیں، اور ایک اصل کلی یہ ہے کہ جس بات سے ...
جواب: غیرہ پڑھنا بلا کراہت جائز بلکہ مستحب ہے اور ان چیزوں کو وُضو یا کُلّی کرکے پڑھنا بہتر اور ویسے ہی پڑھ لیا جب بھی حَرَج نہیں اور ان کے چھونے میں بھی حَ...
چوری شدہ مال واپس کرنے کے متعلق تفصیل
جواب: غیر صورت مذکورہ کے کوئی طریقہ اس کے وبال سے سبکدوشی کانہیں۔" (فتاوی رضویہ، ج 23، ص 551، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَ اللہُ اَعْلَمُ عَزَّ وَ جَلَّ وَ رَسُ...
جواب: غیرہ کاموں پر مدد کی نیت نہ ہو ،صرف کرائے پر دکان دینے سے ہی غرض ہوکیونکہ دوکان کرائے پردینااپنی ذات میں کوئی گناہ کاکام نہیں، اب آگے کرائے پرلینے وال...
جھوٹی رپورٹ بنانے کی نوکری کا حکم
سوال: میں ایک کمپنی میں جاب کرتا ہوں جو seagrass سمندر کے کنارے اگنے والی گھاس کو کاٹنےاور گاڑیوں میں اسے ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے پروجیکٹ پر کام کررہی ہے۔ ہماری کمپنی کو دوماہ میں یہ پروجیکٹ مکمل کرنا ہے ، میرا کام صبح سے شام تک ان تمام کاموں کو سپر وائز کرنا ہے اور شام میں مینیجر کو پورے دن کے کام کی رپورٹ دیناہے۔ کمپنی کے کام کی رفتار سے یہ بات بالکل واضح ہے کہ وہ دو ماہ میں کسی صورت یہ پروجیکٹ مکمل نہیں کرسکے گی۔ اب مجھے رپورٹ بناتے وقت مینیجر کی جانب سے یہ کہا جاتا ہے کہ جتنا کام کیا گیا ہے ، اس سے زیادہ کام کیے جانے کی رپورٹ بنا کر آگے پیش کروں تاکہ جس کمپنی نے ہماری کمپنی کو یہ پروجیکٹ دیا ہے، وہ یہ سمجھے کہ کام کی رفتار اچھی ہے اور مقررہ مدت میں کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا، اس غلط رپورٹ بنانے کے عوض مجھے کوئی اضافی رقم یا رشوت وغیرہ نہیں ملتی ۔ اب اگر میں یہ غلط رپورٹنگ کرنے سے انکار کروں گا تو مجھے ڈر ہے کہ مجھے یہ جاب چھوڑنی پڑجائے گی، کیا میرا اس طرح آگے غلط رپورٹنگ کرنا، جائز ہے ؟