
سادہ پانی کی بھاپ سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ روزے میں سادہ پانی گرم کرکے اس کی بھاپ (Steam) لینے سے روزہ ٹوٹے گایانہیں؟
میت کی صرف ہڈیاں ملیں تو نمازِ جنازہ کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کسی مسلمان میت کی صرف ہڈیاں ملیں اورجسم پر گوشت نہ ہو تو اس کی نمازِ جنازہ ادا کی جائے گی یا نہیں؟
چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، تو اس کا حکم
سوال: اگر چپل پر کتے کی رال (تھوک) لگ جائے، توکیا وہ بغیر دھوئے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟
سوال: کیا بچی کا نام ” حباء فاطمہ “ رکھ سکتے ہیں؟ اور اس نام کا صحیح تلفظ کیا ہے؟ ہبہ، حبا یا حباء؟
حالتِ احرام میں چہرے پر کپڑا لگنے کا کیا حکم ہوگا
سوال: احرام کے دوران چہرے پر کپڑا لگنے کے احکام کیا ہیں؟
حج کی قربانی اپنے ملک میں کرنا
سوال: جب بندہ حج تمتع کرتا ہے، تو دس ذی الحج کو اس نے سعودیہ میں قربانی کرنی ہوتی ہے، تو ایک ذہن یہ بنتا ہے کہ قربانی ہم اپنے ملک میں دس ذی الحج کو کرلیں، ویسے بھی نارملی تو عید کے دن قربانی ہوتی ہے، تو کیا ہم دس ذی الحج کی قربانی اپنے ملک میں کرسکتے ہیں؟
زمین کے ٹھیکہ میں گندم کو اجرت مقررنا
جواب: ہیں؟ تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا: جائز ہے جبکہ( وہ غلہ موجود ہو اور) اس کی طرف اشارہ کردیا گیا ہو کہ اس کے عوض، یا(اگر وہ موجود نہیں تو) اس غلہ کے ا...
شراب بیچنے والے کو دکان کرایہ پر دینے کا حکم؟
جواب: ہیں؟ اور اس کی ایسی کمائی کا کھانا دوسرے مسلمان کے لئے درست ہے یا نہیں؟ تو آپ نے جواباً ارشاد فرمایا: "مسلمان مکان کرایہ پر دے اس کی غرض کرایہ سے ہے،...
قربانی واجب ہونے کے باوجود نہ کی تو اب کس طرح کی بکری صدقہ کرنا ہوگی؟
سوال: اگر کسی پر قربانی لازم تھی اور اس نے نہ کی یہاں تک کہ قربانی کے ایام گزر گئے تو اب بعض فتاویٰ میں یہ لکھا ہوتا ہے کہ ”ایک متوسط بکری کی قیمت صدقہ کریں گے“ جبکہ بعض میں یہ ہوتا کہ ہے ایک بکری کی قیمت صدقہ کریں گے تو سوال یہ ہے کہ کیا متوسط بکری کی قیمت ادا کرنے سے ہی واجب ادا ہوگا یا کوئی سی بھی ایسی بکری جو قربانی کے لائق ہو،اس کی قیمت ادا کردیں اگرچہ وہ متوسط سے کم درجے کی ہو تو واجب ادا ہوگا یا نہیں؟