سرچ کریں

Displaying 3041 to 3050 out of 3187 results

3042

جانور ذبح کرتے ہوئے سر الگ ہوجائے، تو کیا حکم ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کے جانور مثلا ً بکرے کو ذبح کرتے ہوئے اس کی چار رگیں کاٹی گئیں، لیکن اس کاسر بھی جدا ہو گیا، تو کیا ایسے جانور کی قربانی ہو جائے گی؟ نیز اس جانور کا گوشت کھانا کیسا؟ سائل: انصر عباسی (مری)

3042
3043

بچے کا نام محمد حازم علی رکھنا

سوال: محمد حازم علی نام رکھنا کیسا ہے؟

3043
3044

جانور کا کان چِرا ہوا ہو، لیکن کان سے جدا نہ ہو، تو قربانی کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علماء دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایسا جانور جس کا کان لمبائی میں چرا ہوا ہو، لیکن بدن سے اترا ہو ا نہ ہو، اس کی قربانی کرنا کیسا ہے؟

3044
3045

نماز میں ثناء کے ساتھ مزید اوراد پڑھنا

موضوع: نماز میں ثناء کے ساتھ مزید اوراد ملانا کیسا؟

3045
3047

مصیبت زدہ کو دیکھ کر پڑھی جانے والی دعا کافر کو دیکھ کر پڑھنا

سوال: یہ جو دعا ہے :الحمد للہ الذی عافانی مماابتلاک بہ۔۔۔الخ ۔کسی کافر کو دیکھ کر پڑھنا کیسا؟

3047
3048

غیر مسلم سے مسجد کی چھت وغیرہ کا کام کروانا کیسا؟

جواب: بطورِ اِستیلا واِستِعلاء (یعنی غلبے کے طور پر) نہ تھی بلکہ ذلیل وخوار ہوکر یا اسلام لانے کے لئے یا تبلیغِ اسلام سننے کے واسطے تھی۔“ (تفسیر صراط الجنان...

3048
3049

دو لڑکیوں کا آپس میں ناجائز دوستی رکھنا اور باتیں کرنا؟

سوال: دو لڑکیوں کا آپس میں اس طرح کی دوستی رکھنا کہ ایک دوسرے کو ہی اپنا سمجھنا اور موبائل کے ذریعے آپس میں شہوت کو ابھارنے والی گفتگو کرنا، دل میں بھی ایک دوسرے کو لائف پارٹنر تصور کرنا، اس طرح کا تعلق رکھنا کیسا ہے؟

3049
3050

قرض دینے کے بعد اگلے دن اس میں زکوٰۃ کی نیت کرنا کیسا؟

سوال: ایک خاتون نے دوسری خاتون سے بطورِ قرض پانچ ہزار روپے طلب کئے ، تو اس خاتون نے اس کو پانچ ہزار روپے دے دئیے، دیتے وقت یہ نیت تھی کہ واپس نہیں لوں گی پھر اگلے دن رقم دینے والی خاتون کو خیال آیا کہ لینے تو مُجھے ویسے بھی نہیں ہیں،کیوں نہ اس میں زکوٰۃ کی نیت کر لی جائے ، تو پھر اس خاتون نے ان پیسوں میں ایڈوانس زکوٰۃ ادا کرنے کی نیت کرلی، کیا ایسی صورت میں اس خاتون کی زکوٰۃ ادا ہوگئی ؟ نیز کسی کو کوئی چیز دیتے وقت زکوٰۃ کی نیت نہ ہو اور چیز اس بندے کے پاس موجود ہو، تو کیا اس چیز پر زکوٰۃ کی نیت کرسکتے ہیں ؟

3050