سرچ کریں

Displaying 3061 to 3070 out of 4047 results

3061

عورت کے دوسرے نکاح پر پہلے شوہر کی اولاد کے ساتھ بطور والد کس کا نام ہوگا؟

سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عورت کی دوسری شادی کرنے کے بعد پہلی اولاد کے ساتھ بطورِ والد پہلےشوہر کا نام رہے گا یا دوسرے کا نام جیسے ڈاکومینٹس وغیرہ میں؟

3061
3062

فقیر نے قربانی کے لئے جانور خریدا اور وہ چوری ہوگیا

سوال: اگر کوئی مسلمان، عاقل، بالغ، صاحب نصاب نہیں ہے لیکن اپنی خوشی سے جیسے بھی کر کے قربانی کا جانوار خرید لیتا ہے، اور پھر عید سے دو دن پہلے اس کا جانور چوری ہو جاتا ہے تو اب وہ کیا کرے؟

3062
3063

دکان سپرد کرنے کے بعد کرائے دار استعمال نہ کر ے، تو کرایہ لازم ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ میری شہر سے باہر دیہات میں چند دُکانیں ہیں۔ ان میں سے ایک دکان اگست کے مہینے میں ایک شخص کو کرائے پر دینے کا معاہدہ ہوا کہ سات ہزار ماہانہ کرائے پر تمہیں دکان دوں گا۔ ستمبر شروع ہونے سے دو دن پہلے صفائی وغیرہ کروا کر میں نے اسے دکان کی چابیاں سپرد کر دیں۔ ابھی اکتوبر میں جب میں اس سے اور دیگر کرائے داروں سے ستمبر کا کرایہ وصول کرنے گیا، تو اس نے کہا کہ میں نے دکان کا استعمال 20 ستمبر سے شروع کیا ہے۔ اس سے پہلے دکان نہیں کھولی، کیونکہ جو مال رکھنا تھا، وہ لیٹ ہو گیا تھا۔ یعنی ستمبر کے صرف 10 دن دکان استعمال ہوئی ہے، لہذا میں 10 دن کے حساب سے کرایہ دوں گا۔ اِس پر ہماری کافی بحث ہوئی ہے کہ جب ایگریمنٹ ہو گیا اور چابیاں وغیرہ سب سپرد کر دیں تو پھر کھولنا نہ کھولنا تو تمہاری اپنی مرضی تھی۔ میری شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا میں کرائے کی وصولی کا حق دار ہوں یا نہیں؟

3063
3064

طلاق رجعی کے بعد رجوع کا طریقہ

جواب: پہلے اورحاملہ ہوتوبچہ پیدا ہونے سے پہلے) شوہر اپنی بیوی سے رجوع کر سکتا ہے اور اگر رجوع نہیں کیا ، یہاں تک کہ عدت گزر گئی ، تو بیوی کی رضا مندی سے دو...

3064
3065

بیٹیوں کی شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوٰۃ لازم ہوگی؟

جواب: پہلے سے اس کی جنس کے نصاب کاسال چل رہاہے توجب اس کی جنس کاسال پوراہوگاتواس کاسال بھی مکمل ہوناشمارہوگااوراگرپہلے سے اس کی جنس کانصاب نہیں چل رہاتوپھ...

3065
3066

پانی پینے کی دعا

موضوع: پانی پینے سے پہلے اور بعد کی دعا

3066
3067

عشر اخراجات نکالنے کے بعد دیا جائے گا یا پہلے؟

سوال: میرا آپ سے یہ سوال ہے کہ سبزیوں میں عشر دیتے وقت کیا اس میں سے سبزی کو توڑنے اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ اور جو سبزی منڈی میں کمیشن وغیرہ نکالتے ہیں تو یہ سب رقم نکال کر عشر دینا ہو گا یا پھر کل رقم میں سے عشر دینا ہو گا، جیسے گاجریں ہیں، تو ان کی دھلائی، ان سے بھرے جانے والے تھیلوں کی رقم اور کمیشن وغیرہ اور ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کا خرچہ، یہ سب کچھ عشر ادا کرنے سے پہلے نکالا جائے گا یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیجئے۔

3067
3068

قبرستان میں سلام کے الفاظ

جواب: پہلے آگئے اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم مدینہ میں قبروں کے پاس سے گزرے تو ان ک...

3068
3069

ادھار بیع میں اقالہ ہوا تو خریدار پر قیمت دینا لازم ہے؟

جواب: پہلے کیے گئے خریدوفروخت کے ایگریمنٹ کوختم کرنا ہوا، اور خریدوفروخت کا ایگریمنٹ اسی قیمت پر ختم ہوتا ہے، جس پر خریدوفروخت ہوئی تھی، لہٰذا اب آپ پر کبو...

3069
3070

طیفور نام کا مطلب اور طیفور نام رکھنا کیسا ہے؟

سوال: بچے کا نام طیفور رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟اس سے پہلے لفظ محمدلگاسکتے ہیں یانہیں؟

3070