
رمضان میں فوت ہونے والےکے لیے بشارت
سوال: رمضان المبارک میں فوت ہونے والے سے قبرمیں سوال جواب رمضان کی آخری تاریخ تک نہیں ہوتا،تو کیا عید کے بعد سوال جواب ہوگا ؟
بچےکی پیدائش کے بعد عورت کو کب نہانا چاہیے؟
جواب: ہونے کے بعد جو خون آتا ہے اسے نفاس کہتے ہیں۔اس کی زیادہ سے زیادہ مدت چالیس دن ہے،اورکم سےکم اس کی کوئی مدت نہیں، اگر چالیس دن سے پہلے خون بند ہو جائے...
پچھلے مقام میں جماع سے غسل کے احکام
سوال: اگر شوہر نے بیوی کے پچھلے مقام(مقعد) میں جماع کیا تو شوہر اور بیوی دونوں پر غسل فرض ہو گا یا صرف شوہر پر فرض ہو گا اور بیوی پر نہیں ؟ نیز پچھلے مقام میں جماع کرنے سے بھی حشفہ کے چھپ جانے سے غسل فرض ہو جاتا ہے یا انزال ہونے پر غسل فرض ہوتا ہے ؟
چار رکعت والی نماز میں دو پر سلام پھیر دیا تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے کے خیال میں، دو رکعت پر سلام پھیردیا تو وہ چار رکعت مکمل کرےاور سجدہ سہو کرے کیونکہ بھول کر سلام پھیرنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی کیونکہ سلام ای...
وتر پڑھتے ہوئے فجر کا وقت شروع ہوجائے تو کیا حکم ہے؟
جواب: ہونے سے پہلے پہلے سلام پھیرنا ضروری ہے ، جبکہ وتر ان نمازوں میں داخل نہیں۔ وقت کے اندر تکبیرِ تحریمہ کہنے والے کے متعلق علامہ شیخی زادہ رَحْمَۃُ...
نابالغ بچہ احرام کے خلاف کرے تو دم والدین پر ہوگا یا بچے پر؟
جواب: ہونے کے لیے فقہائے کرام نے ”بالغ ہونے“ کی شرط رکھی ہے، جس کا تقاضا یہ ہے کہ بچے پر دم لازم نہیں ہوتا۔ نیز دوسری وجہ یہ بھی ہے کہ بچے کو احرام پہنانا ...
پرائز بانڈز کے انعام سے قربانی وغیرہ نیک کام کرنا کیسا؟
جواب: ہونے والی اس مشروط زیادتی کو کہتے ہیں جو عوض سے خالی ہو۔(ہدایہ، جلد3، ص61، مطبوعہ دارالنفائس، ریاض) علامہ مفتی محمد وقار الدین قادری رَحْمَۃُ اللہ...
جس جانور کا پیدائشی ایک خصیہ نہ ہو، اس کی قربانی کا حکم
جواب: ہونے یا نہ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمت کم نہیں ہوتی، بلکہ وہ جانور جس کے خصیے کوٹ دیے گئے ہوں یا خصیے اور ذکر کاٹ کر بالکل الگ کر دیے گئے ہوں اس کی بھی ...
بیداری کے بعد کپڑوں پر لیکوریا کی تری دیکھی تو غسل کا حکم
جواب: ہونے کا یقین یا احتمال ہو تو غُسل واجب ہے اگرچہ خواب یاد نہ ہو اور اگریقین ہے کہ یہ نہ مَنی ہے نہ مذی بلکہ پسینہ یا پیشاب یا وَدی یا کچھ اورہے تو اگرچ...