
زکوٰۃ کے پیسوں سے عمرہ کروانا کیسا؟ اس طرح زکوٰۃ ادا ہوجائے گی؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمٰن فتاویٰ رضویہ میں فرماتے ہیں: ”زکوٰۃ کا رکن تملیکِ فقیر (یعنی فقیر کو مالک بنانا) ہے۔ جس کام میں فقیر کی تملیک نہ ہ...
ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟
جواب: امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں :’’ریش(داڑھی) ایک مشت یعنی چار انگلی(ایک مٹھی) تک رکھنا واجب ہے اس سے کمی ناجائز۔ ...
نماز میں سجدہ تلاوت کے بعد پھر وہی آیت پڑھی تو دوبارہ سجدہ لازم ہوگا؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں امام مسجد ہوں اور جہری نمازوں میں بالاستیعاب قرآن کریم کی تلاوت کر رہا ہوں، آج فجر کی نماز میں یہ معاملہ پیش آیا کہ میں نے پہلی رکعت میں آیت سجدہ تلاوت کی، پھر اسی وقت سجدہ تلاوت بھی کروا دیا، جب سجدہ سے اٹھا، تو دوبارہ اسی رکعت میں آیت سجدہ سے تلاوت شروع کر دی، اس کا سجدہ نہیں کروایا اور ایسے ہی نماز مکمل کر دی، مجھے یہ پوچھنا ہے کہ کیا مجھ پر دوبارہ سجدہِ تلاوت کی ادائیگی لازم تھی یا نہیں؟ رہنمائی فرما دیں۔
تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم
جواب: امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں :"اوراصلِ بعید کی فرعِ قریب جیسے اپنے دادا، پردادا، نانا، دادی، پردادی، نانی، پرنانی کی بیٹیاں یہ سب حرام ...
چہرہ دھوتے ہوئے کچھ قطرے مگ میں گِر جائیں، پانی کا کیا حکم ہوگا؟
جواب: امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”مائے مستعمل اگر غیر مستعمل میں مل جائے، تو مذہبِ صحیح میں اس سے وضو جائز ہے جب تک مائے مستع...
جواب: امام زہری رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر نوکیلےدانت والا درندہ حرام ہے۔(بدائع الصنائع، ج 5، ص 39، مط...
کیا ابو جہل نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا چچا تھا؟
جواب: امام ابو الحسن علی بن ابو الکرم ابن الاثیر رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ لکھتے ہیں: ”محمد بن عبد الله بن عبد المطلب بن هاشم بن عبد مناف بن قصی بن كلاب بن مرة...
نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟
جواب: امام سَرَخْسِی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات: 483ھ / 1090ء) لکھتے ہیں: أن كل عمل هو مفيد للمصلي، فلا بأس أن يأتي به أصله ما روي عن النبي ص...
اللہ کے لئے محبت اور بغض رکھنے کی تشریح
سوال: حدیث پاک میں ہے" اللہ پاک کو سب سے زیادہ پیارا عمل اللہ کے لیے محبت اور بغض رکھنا ہے"(مسند امام احمد8/ 68، حدیث 21361)اس میں موجود بغض سے کیامرادہے؟
حدیث: "شام کا کھانا آجائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھالو۔" کا حوالہ و وضاحت
جواب: امام اعظم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میرا کھانا نماز بن جائے یہ اچھا، مگر میری نماز کھانا بن جائے، یہ برا، لہٰذا یہ حدیث ان احادیث کے خلاف نہیں، جن ...