
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: مستحب ہے اور کھڑے ہو کر اشارے سے پڑھنا بھی جائز ہے ۔ “ (بھارِ شریعت ، جلد1 ،حصہ3 ، صفحہ510 ، مکتبۃ المدینہ ، کراچی)...
جواب: مستحب یؤجر علیہ ان کان بنیۃ صالحۃ واما مص ثدیھا فکذٰلک ان لم تکن ذات لبن، وان کانت واحترس من دخول اللبن حلقہ فلا باس بہ، وان شرب شیئا منہ قصداً فھو حر...
جواب: مستحب ہے۔ ( ماخوذ ا ز غسل کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ)...
لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟
جواب: مستحب ہے اور اگر اندیشہ ہوکہ شاید ميں خود ہی رکھ لوں اور مالک کو نہ تلاش کروں تو چھوڑ دینا بہتر ہے اور اگر ظن غالب ہو کہ مالک کو نہ دوں گا تو اُٹھا نا...
جواب: مستحب ہے، اس میں افضل یہ ہے کہ اس کی پیدائش کے ساتویں دن اس کا نام رکھا جائے،اور اسی دن اس کا عقیقہ کیا جائے۔ نوٹ:اس بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے...
جواب: مستحب ہے اور مغرب کی نماز میں بلاوجہ شرعی اتنی تاخیر کرنا کہ ستارگتھ جائیں( یعنی چھوٹے ،بڑے تمام ستارےظاہرہوجائیں)تو یہ مکروہ تحریمی ہے۔...
جواب: مستحب سمجھا جاتا کہ میت سے اس کی قبر کے پاس کھڑے ہو کر یہ کہا جائے :"یا فلان بن فلان قل لا الہ الا اللہ ۔"تین بار پھر کہا جائے: قل ربی اللہ و دینی ال...
جواب: مستحب یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا ج...
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: مستحب ضرور ہے ،خصوصاً بارہ سال کی ہو، تو بہت مؤ کد ( یعنی سخت تاکید ہے) کہ یہ بالِغہ ہونے اور شَہوت کے کمال تک پہنچنے کا قریبی زمانہ ہے۔ نو سال سے ک...
حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کی فاتحہ کا لنگرمردحضرات کونہ دینا
جواب: مستحب عمل ہے،اورآپ کے ایصال ثواب کالنگرمردوعورت سبھی کو دیا جاسکتا ہے ،مردوں کو نہ دینے کی فضول قیدیں لگانا جہالت ہے،جن سے بچاجائے۔...